تحریک انصاف کے لوگ یہ کلپ مت سنے ورنہ ان کی غیرت جاگ سکتی ہے 🚨🚨
ووٹ آف نو کانفیڈنس میں ووٹ ڈال کر عمران خان کی سیاست ختم کرنے والے محمود خان اچکزئی صاحب اپوزیشن لیڈر بننے پر بہت بہت مبارکباد ہو۔ @realrazidada
رانا ثنااللہ جب گزرتے تھے ��و قیدیوں کو گھُٹنوں کے بل بٹھا دیا جاتا تھا ایسا پروٹوکول رانا کو دیا گیا تھا ۔ زیشان مویسیاں
میجر جنرل ندیم اعجاز زندہ ہے مر گیا ہے لیکن اُس کی فیملی کو پتہ ہونا چائیے وہ کتنے گھٹیا انسان تھے
کاش ندیم جیسا جنرل ابھی مسلط ہو جائے اور وہ سب کچھ نیازی کے ساتھ کرے جو ان مظلوموں کے ساتھ کیا گیا تھا پھر ہم پوچھیں گے تم کتنے بڑے انقلابی ہو
تم جیسوں کو دس دن جیل ہو جائے تو دن بھر ڑی ڑی لگا رکھی ہوتی ہے تمھارے جیسوں کے سورس ایک چپڑاسی تک ہوتے جو چرس کا سوٹا لگا کر تمھیں چوتیا بنا جاتے ہیں
لنگڑے کو دی گئی سہولیات آج واپس لیں پھر سخت سردی میں چیونٹیاں پھینک کر نیازی کو یاد کروائیں کہ ہاں کاکا کُج یاد آیا ای ؟
ابھی تمھیں دشمن بھی ظرف والا ملا ہے کمی کمینوں
وہ جو کہتے تھے کہ پورا نظام عمران خان کے قدموں میں بیٹھا ہے آج ایک ملاقات کیلئے روتے دکھائی دے رہے ہیں ۔۔ نوازشریف کو بستر مرگ پر پڑی اپنی اہلیہ کی خیریت پوچھنے کیلئے فون پر بات نہ کرانے والے عمران خان آج ملاقاتیں نہ ہونے پر دہاہیاں دے رہے ہیں ۔۔ یہ ظلم نہیں مکافات عمل ہے
اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی امریکی چیپٹر کو زور دار تھپڑ ۔۔ فیلڈ مارشل کی امریکا آمد پر قاسم سوری کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال پر بھگ��ڑے رہنماؤں کے اپنے گھر والے نہیں آئے ۔۔ اوورسیز پاکستانیوں نے فیلڈ مارشل کے والہانہ استقبال کی نئی تاریخ رقم کردی ۔۔ واشنگٹن میں تیرا ویر میرا ویر ۔۔ عاصم منیر عاصم منیر کے نعرے
(عبرت حاصل کریں)
❗ آج اسی حاشر خان درانی کو چھ سال کی سزا سنائی دی گئی ہے..
نو مئی کو پاکستان میں آگ لگانے والے اور فوجی تنصیبات کو آگ لگانے والوں میں ایک نام حاشر خان درانی تھا. کیسے اس نے ایک شخص کے بہکاوے میں آکر اپنا مستقبل ہمیشہ کیلئے تباہ کرلیا، IT اسپیشلسٹ اور مہینہ لاکھوں کمانے والا Free Lancer پر ملک سے غداری کی مقدمے چلے اور چھ سال کی سزا ملی
"آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو ایک بات یاد رکھیں آپ کی حیثیت بادشاہ کی نظر میں ایک پیادے سے زیادہ
نہیں ہے ، اقتدار کی ہوس میں آپکو استعمال کیا جاتا ہے"
ایک بات یاد رکھیں سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 اور اسکے بعد کوئی لیڈر یا جماعت آتی ہے، اور فرقہ عمرانیہ نے جسطرح اپنے کارکنوں کو اپنی اقتدار کی ہوس کی خاطر استعمال کیا وہ سب کے سامنے ہیں، ابھی اور لوگوں پر مقدمات چلیں گے، سزائیں ہونگی.
یہ آپ کا اور میرا ملک ہے ہم نے یہاں رہنا ہے، کسی کلٹ لیڈر کے بہکاوے میں آکر اپنے ہی ملک کو اگ مت لگائیں
ہم نے بہت برداشت کر لیا ان کو شرافت کی زبان سمجھ نہیں آتی جو زبان سمجھ آتی ہے اب اسی زبان میں بات کرینگے اطہرکاظمی مجھے نہ سکھائیں اپنی رائے انہیں دیں جہاں آپکے رابطے ہیں
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا اطہر کاظمی کو جواب 👇
🚨یار یہ بندہ یوتھیوں کی صحیح ک��ے والی کرتا ھے 👏👍
آج جلسے میں ایک لڑکی سٹیج پر چھوٹا بچہ اٹھا کہ کہہ رہی تھی میں اس کے والد عمران خان کو رہا کروانے آئی ہوں اور اس کا خاوند ساتھ کھڑے یہ سن رہا تھا ۔۔۔
نواز شریف بہت گہرے آدمی ہیں، نواز شریف کی دل کی بات مریم نواز بھی نہیں جان سکتی، میں کسی زمانے کا رپورٹر ہوتے ہوئے یہ کہتا ہوں کہ نواز شریف کے دل میں یہ بات اٹک گئی ہے کہ یہ اعظم سواتی کو جلسہ منسوخ کروانے کیلئے ملوایا گیا ہے، انکے چاہنے والے اس دن سے بہت ناراض ہیں جس دن سے میں نے فریاد کرنا شروع کی تھی کہ مت آیے، نواز شریف صاحب یہ شک بہت سنجیدگی سے کر رہے ہیں کہ دباؤ کا ایک راستہ نکالا جا رہا ہے کہ بالاآخر ایک نا ایک دن بات تو کرنی ہے، میں صرف یہ عرض کر رہا ہوں کہ اعظم سواتی کی ملاقات کی خبر نواز شریف ہو اتنی ہی تھی جتنی مجھے اور آپ کو ملی ہے، اس سے زیادہ میں کچھ نہیں کہہ رہا خدا کا واسطہ ہے میری ٹائی مت اتروائو، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
نیا انکشاف
مراد سعید علی ��مین گنڈا پور کی کسٹڈی میں ہیں اور وہ حکومتی معاملات چلا رہے ہیں
ابھی کچھ دن پہلے انہوں نے ایک وزیر کو فارغ کروا دیا
اب علی امین گنڈا پور ان سے تنگ آ کر یہ خبر لیک کروادی کہ وہ کے پی کے میں ہی ہے
جاوید چودھری
ایک 9 مئی کا مجرم حکوت چلا رہا غلط ہے یہ
شیخ صاحب بھڑکیں مار کر عمران خان کو جیل میں پہنچانے اور پی ٹی آئی کا مُکو ٹھپوانے کے بعد سگار سلگاتے ہوئے 🚬...
شیخ صاحب نے فرمایا تھا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو میں پہلی صف میں ملوں گا، شاید وہ قُل خوانی کی صف کی. بات کی تھی..
آج قوم کو پتہ چل گیا کہ اس ملک کا اصل گاڈ فادر اور سسیلین مافیا کون ہے ۔۔ گاڈ فادر وہ نوازشریف بالکل نہیں تھا جو اپنی مرتی ہوئی اہلیہ کی خبر لینے کیلئے ایک فون کال کیلئے جیلر کی منتیں کرتے رہے ۔۔ گاڈ فادر اور مافیا وہ عمران خان ہے جس کا اڈیالہ جیل میں پورا نیٹ ورک کام کرے ۔۔ جیلر قیدی کے تابع ہو اور جیل سے باہر سب سے طاقتور ایجنسی کا سابق سربراہ فیض حمید اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر عمران خان کیلئے کام کرتا ہو ۔۔ شکریہ آئی ایس پی آر جن کی بدولت قوم کو پتہ چلا کہ اس ملک کا سب سے بڑا مافیا کوئی اور نہیں عمران خان ہے
مٹ گئے میرا نام مٹانے والے
گر گئے مجھے گرانے والے
وڑ گئے کھڈاں وچ میرے مقابلے تے آن والے
ہاۓ اوۓ شیر دیاں بچیا تیریاں کھیڈاں @NawazSharifMNS@MaryamNSharif
مظفرآباد میں النور سکول میں انعام دینے کی تقریب میں ہر آنکھ اشکبار ہوگئی جب یہ بچی اپنے شہید والد کو یاد کر کے پھوٹ پھوٹ کے رونے لگی۔
حوالدار گل ظفر شہید گیاری سیکٹر میں اپنی بیٹی کے دنیا میں آنے سے چند ماہ پہلے ہی شہید ہوگئے۔
اور تم بولتے ہو کہ ہم شہدا کی قربانیاں بھول جائیں؟