بزدل قوم کی نوجوان نے ترجمانی کردی!!
شکریہ جعلی حکومت کا, جہنوں نے صرف 7 روپے پیٹرول مہنگا کیا, اگر 150 روپے بھی کرتے تو عوام نے کچھ نہیں کہنا تھا!!
قوم میں مزید سکت نہیں رہی!!
قوم مکمل طور پر ناکارہ ہوچکی!!
اقرار الحسن کو ایک شخص جو وردی میں ہے اس پر تنقید کر رہا ہے،
لیکن جدھر تنقید کرنی چاہیے اُدھر تنقید نہیں کر رہا،
موجودہ نظام آپ کو جمہوری نظر آ رہا ہے؟
بلاول بھٹو میں آپ کو کونسا جمہوری شخص نظر آتا ہے؟
سارے مل کر صرف عمران خان پر چڑھائی کر رہے ہیں، اطہر کاظمی
میرےاحکامات پر سرمائےکاانتظام کیاگیااور ایک خصوصی پرواز 62پاکستانی قیدی لیکر آج سعودی عرب سےوطن واپس پہنچی تاکہ وہ اپنےاہلخانہ کیساتھ عیدمناسکیں۔بیرونِ ملک جیلوں میں قیدپاکستانیوں کی مدداور وطن واپسی کیلئےانکی معاونت اپنےلوگوں سےمیری حکومت کاوعدہ ہے۔62 قیدیوں کی وطن واپسی کامنظر!
وزیراعظم عمران خان نے ختم نبوت ص کے مسئلے پہ بھی علماء کرام کو بلایا تھا اب کوئی کسی مجبوری یا سیاسی مصلحت کے تحت نہیں گیا تو اس کا قصور نہیں ہے ۔ عمران خان کی اسلام اور ناموس رسالت ص پہ تقریریں سن کر ایسا لگتا ہے جیسے کوئی عالمِ دین تقریر کر رہا ہو۔ مفتی مسعود
Pakistani PM asks #Facebook CEO to ban Islamophobic content
#ImranKhan says 'growing Islamophobia' encouraging extremism, violence across the world
https://t.co/WNrTfCrHxI