ڈونلڈ بلوم، جو بائڈن، حسین حقانی ، آصف زرداری ، نواز شریف، محسن نقوی ، ندیم انجم ، فیصل نصیر ، اختر لاوا ، امریکہ ، بھارت ، اسرائیل ، آرمی ، ائ ایس آئ، سی ائ اے، ایم ائ فائیو ، موساد ، را ۔۔ان سب کے کہنے پہ باجوہ نے میری حکومت گرائ اور۔
باجوہ کے کہنے پہ میں نے اپنی حکومت گرائ
جو بات گلف نیوز کو پتا چل گئی
وہی بات پاکستان کے نام نہاد اینکرز، صحافی و یوٹیوبر حضرات کو بلکل بھی پتا نہ چل سکی۔
FM 🇵🇰 @BBhuttoZardari has inaugurated Pakistan’s first facility for lung transplants at GIMS in the small town of Gambat Khairpur in Sindh. https://t.co/trhaEOiQBc
PPP has to end the culture of repeated reserved seats for same women.
A reserved seat is to mainstream women in politics and once a woman gets a chance to reach assembly she should be able to contest election the next time and give chance to others as well
@BBhuttoZardari
Just had a productive meeting with Foreign Minister of Pakistan 🇵🇰@BBhuttoZardari on bilateral cooperation in the transport sector. Exciting opportunities for collaboration in the areas of sea ports and transport links. Looking forward to exploring these avenues furter!
کچھ مہینے تک رہنے والے پیپلز پارٹی کے ایڈمنسٹریٹر نے شہر کراچی میں کام کیئے جو نظر آئے، ہمارے مخالفین نے بھی اس کے کاموں کو سراہا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
شاہ رخ جتوئی کو مکمل قانونی معاملات کو پورا کرنے کے بعد ہی رہا کیا گیا ہے، دیت کا قانون اسلامی قانون ہے، ظلم ہوا تھا، اس سے کسی کو بھی اختلاف نہیں ہے لیکن کیا مدعیوں نے دیت کے قانون کے تحت شاہ رخ کو معاف نہیں کیا؟شاہ رخ جتوئی کو مقتول شاہ زیب کے والدین دیت لے کر عین شرعی قوانین
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی یادگارِ شہدائے کارساز آمد، جمہوریت پسند کارکنان اور اپنی قائد کی حفاظت کرنے والے 177 عظیم شہداؤں کے لیئے فاتحہ خوانی
@AseefaBZ#SaluteKarsazMartyrs
کراچی: ہمیں آج بھی وہ 177 شہداء یاد ہیں، جنہوں نے اپنی جان قربان کرکے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی واپسی پر ان کی حفاظت کی، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
کراچی: ہم شہدائے کارساز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور ہم انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری