یہ بچے آج اپنے باپ کی میت پر کھڑے تھے اور کہہ رہےتھے"اٹھو بابا اٹھو ہم تو عمران خان کو دیکھنے آئےہیں"لیکن سلام اس باپ کو جو بچوں کی بجائے دہشت گرد کی طرف لپکا تاکہ کوئی اور نقصان نہ ہواوراپنی جان گنوادی
وقاص @waqas_amjaad نے کوشش شروع کردی ہے کہ ان کی کفالت کا کچھ نہ کچھ کرسکیں