لبیک پرموشن ٹیم کرنے جا رہی ہے سپیس
جسکا موضوع ہو گا
تلواروں والے صوفی کا پیغام
مہمان خصوصی:
مفتی قاسم فخری صاحب سابقہ ایم پی اے سندھ اسمبلی
21 نومبر 2026
پاکستانی وقت رات 10:30
سب احباب ممکن ہو تو شرکت ضرور کرے
#سانحہ_مریدکے#وہ_تلواروں_والا_صوفی_بابارضوی_بابارضوی
ُ مُکا لہرانے والوں کو بھی ہم نے چوزے جیسے بستر پر مرتا دیکھا
ایک اب ڈوپٹہ لے کر گھوم رہی ہے اور وہ سمجھتی ہے شریف لکھ لینے سے شریف بن جائے گی
ایک لٹو جوکر کو دیکھو کیسے ٹرمپ کو سلیوٹ مار رہا تھا
حکیم الامت ڈاکٹر محمد علامہ اقبال رحمت اللہ تعالی علیہ کا نظریہ یہی تھا کہ لوگوں کے دلوں کے اندر عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شمع روشن کی جائے اور نوجوان حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کا پرچم بلند رکھیں اور نومبر کا خلاصہ یہی ہے کہ اقبال دیا اور حافظ اقبال چلا گیا
فالسطین کے نام پر ووٹ مانگنے والے ڈیموکریٹس کی سابق نائب صدر کمالہ ہیرس کا اپنی کتاب کی تقریب میں عوام نے کیا سخت احتساب۔ یہ وہی ڈیموکریٹس ہیں جو 2023-2025 تک غ زہ پر بمباری و حملوں میں قابض ازرائیل کی پشت پناہی کرتے رہے
#shaoorfeed#KamalaHarris#GazaPalastine#USForeignPolicy #democrat #shaoornews
مختی ساب اگر آپ میں دم خم باقی ہے تو لکھو ایک کالم اس ویڈیو کے رد میں لگاو فتوا ویسے آپ تو ننگے ہو چکے ہیں اسلیے آپ کا ایسا کہنا بنتا بھی ہے کہ ہم نے حال پہ چھوڑدیا😆اوقات اپنی دیکھے شرم نہیں آئی یہ اہلسنت کا چورن بیچنے ناموس رسالت پہ گونگے شیطان ویسے بن جاتے ہو
@MuniburRehman55
عقل ہے تیری سِپَر، عشق ہے شمشیر تری
مرے درویش! خلافت ہے جہاںگیر تری
ماسِوَی اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری
تُو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
#یوم_اقبال#قومی_زبان