پاکستان اگر انڈین جنگی قیدیوں کو غیر مشروط طور پر رہا کرتا ہے تو یہ پاکستان کی سنگین غلطی ہو گی اور اس سے بہتر ہے کہ پاکستان انڈیا کی بالادستی قبول کرلے اور کشمیر کو ہمیشہ کےلئے بھول جائے، تاکہ دونوں ملکوں کے امن پسند عوام سکھ کا سانس لیں اور معاش�� ترقی کی طرف پیش قدمی کریں۔..
جب عدالت میں ن لیگی لاؤ لشکر سے اکیلا حافظ سعید جیت گیا عدالت کی اندرونی کہ��نی حافظ سعید کی زبانی
ن لیگی قیادت کی انڈیا کے ساتھ یاری کو حافظ سعید صاحب نے کھول کے رکھ دیا
مثالیں ۔۔۔
مدینے کی ریاست میں فرات کے کنارے بھوکا مرنے والے کتے کا ذمہ دار ریاست کا سربراہ ہوگا۔۔۔
کرتوت۔۔۔
ساہیوال میں بے گناہ مرنے والے عورتوں بچوں کے موت کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟
یقیناً پچھلی حکومت نے کیا ہوگا -😡
@ImranKhanPTI#StopPoliceTerrorism Swt_HaqTeam
مثالیں ۔۔۔
مدینے کی ریاست میں فرات کے کنارے بھوکا مرنے والے کتے کا ذمہ دار ریاست کا سربراہ ہوگا۔۔۔
کرتوت۔۔۔
ساہیوال میں بے گناہ مرنے والے عورتوں بچوں کے موت کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟
یقیناً پچھلی حکومت نے کیا ہوگا -😡
@ImranKhanPTI#RayTahirCTDMustResign
ساہیوال واقعہ انتہائی افسوسناک اوراندہوہناک ہے،واقعہ کےذمہ داروں کافوری تعین اورقرارواقعی سزا حکومت کےلیےٹیسٹ کیس ہے.پولیس نظام کو تین ماہ میں تبدیل کردینے کے دعوے لے کر آنے والی حکومت آج پانچ ماہ کے بعد اس ضمن میں کسی قسم کی پیش رفت نہ دکھا سکی۔
#Sahiwal#PunjabPolice#CMPunjab