Don’t make people a priority. You’ll be disappointed. Yes, do your best & cultivate good relationships but don’t hinge your hopes on them. They’re human & they have weaknesses. Put the Almighty at the top of the list always. He will give you insight & wisdom in your journey!
جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے
دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا !
دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔
ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...!
یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
Nawaz Sharif Vision
آج جب دنیا JF17 Thunder کی دیوانی ہو چکی ہے ، جن جہاوزں نے انڈیا کے 6 رافیل مار گرائے، جن جہازوں سے پاکستان کو ایک محفوظ اور طاقتور ملک میں شامل کروا دیا ہے۔
تو آج اس کامیابی کی موقع پر نوازشریف صاحب کو بھولنا نہیں چاہیے جن کی قیادت میں JF17 منصوبہ مکمل ہوا
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ریاست مخالف ٹویٹس میں ضمانت منسوخ. دہشتگردوں کی حمایت میں ٹویٹس کرنے والے یہ دونوں وکیل عدالت نہیں آئے.
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کیخلاف مقدمہ آخری مراحل میں ہے. شواہد مضبوط ہیں اور دہشتگردوں کا حمایتی یہ جوڑا بہت جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہو گا.
اُن کو ضد ہے کہ یہ موسم نہ بدلنے پائے
صبح بے شک ہو، مگر رات نہ ڈھلنے پائے
موسمِ گل بھی اگر آئے تو ایسے آئے
برق اور رعد ہو ، بارش نہ برسنے پائے
جھاڑیاں اُگتی رہیں صحن چمن میں ہر سُو
پھولنے پائے شجر کوئی ، نہ پھلنے پائے
یوں ہی سوئی رہے شب،چادر ظلمت اوڑھے
کوئی جگنو ، کوئی تارا ُنہ چمکنے پائے
ایک لب بستہ و مجبور و تہی دست سی قوم
جو نہ زندوں میں رہے اور نہ مرنے پائے
جسم اور جان کا رشتہ رہے قائم، لیکن
زخم ایسا ہو کہ تا حشر نہ بھرنے پائے
نام سلطانیِ جمہور کا گونجے ہر سُو
بات کوئی سرِ دربار نہ کرنے پائے
اک قیامت سی ہراک گھرمیں بپا ہو،بےشک
کوئی مربوط سی فریاد نہ بننے پائے
شاطرِ وقت کو دھڑکا سا لگا رہتا ہے
خلقت ِ شہر کوئی چال نہ چلنے پائے
بردرام عرفان صدیقی کا کلام .......
بھارت کی خفیہ ایجنسی را خود دہشت گردی کراتی ہے اور الزام دوسروں پر لگا دیتی ہے را کے ایک افسر آر کے یادیو نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ را نے خود ہی بھارتی طیارہ گنگا اغوا کرایا اور الزام پاکستان پر لگا دیا جس شخص کو را نے اس ہائی جیکنگ میں استعمال کیا اس پر بعد میں مقدمہ بنا دیا
“ دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی ۔۔”
Highlights of Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif’s visit to Karachi Navy Dockyard!