"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟
امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔
ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں "
پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
@TurgayEvren1 This is a Pakistani drama actress, Sara Khan, and she supports Imran Khan.
The woman recently arrested in Pakistan in a drug dealing case falsely accused Sara Khan of using drugs in order to defame her. All of these allegations are completely false. She belongs to a respectable
پہلا تمغہ ہے جو واقعی کسی حقدار کو ملا ہے۔۔۔!!
حدیقہ کیانی بہترین گلوکار ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین انسان بھی ہیں، جس کے دل میں ہر مصیبت زدہ انسان کے لیئے ہمدردی ہوتی ہے۔۔۔!!!