TRT Haber muhabiri Ali Artmaz , vurdu ve gol oldu.
ABD Sözcüsü'ne "Siz İsrail'lilere "yerleşimci" deseniz de ben "işgalci" kelimesini kullanacağım.
Meksikalılar sınırı geçip Teksas’taki evinize Batı Şeria’daki gibi el koysa ne yapardınız?"
"You've claimed Maduro had an International capture order, indicted at the ICC at the Hague, Interpolation Notice our for him.....
NONE OF THAT IS TRUE"
- Mehdi Hasan to Venezuelan Politician
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ حکومت کے خلاف احتجاج مؤخر ہونے پر حکومت خود ہی شدید غم و غصہ میں ہے۔فارم 47 کی جعلی حکومت غور سے سنو
ساڈا مارچ ساڈی مرضی
It's quite a day for South Asia in New York City. India's minister of external affairs exploded at Pakistani journalist, and Pakistani Prime Minister Sharif will speak this afternoon.
Indian PM Modi will not speak, as he skipped UNGA for the second year in a row.
ہم نے پی ٹی آئی کو تجویز دی ہے کہ آپ 27 ستمبر کو لانگ مارچ کا آغاز کریں مگر 27 کو اسلام آباد پہنچنا ضروری نہیں ہے، اس وقت سیاسی کرائسس عمران خان کے قانونی حقوق پورا نا ہونے پر ہے!مصطفی نواز کھوکھر۔
Financial Times (@FT) features Imran Khan as Pakistan’s Most Popular Figure and highlights dominance on his followers’ social media presence on X and TikTok!
“Television news channels avoid using Khan’s name on air, referring to him only as the “founder of the [opposition] Pakistan Tehreek-e-Insaf [but] across the country, Khan’s image is plastered on the backs of trucks and rickshaws, and his prisoner number — 804 — adorns roadside stalls.
AI-generated videos of him addressing his followers proliferate on TikTok and X. He is widely believed to be the country’s most popular figure, and would handily win a freely contested election.”
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
طلال چوہدری نے پریس کانفرس کی اور کہا KP میں پولیس کا نظام جو تبدیل کیا جا رہا ہے اسے نہیں مانیں گے
پنجاب میں تو پہلے سے ہی یہیں نظام ہے وہاں RPO کی تبدیلی IG نہیں حکومت کرتی ہے، KP نے نظام بد��ا تھا لیکن اب جو وہاں پر مداخلت ہو رہی ہے تو وہ واپس نظام لے کر آ رہے ہیں
شہزاد اقبال
"جب PTI کو ڈرانا ہو تو حکومت کہتی ہے کہ ہم آپکے ساتھ وہ سلوک کریں گے کہ آپ 26 نومبر بھول جائیں گے لیکن دوسری طرف حکومت کہتی ہے کہ ہم نے تو 26 نومبر کو کچھ کیا ہی نہیں تھا، جو لوگ مرے وہ علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے مارے، میاں محمود الرشید اس عمر اور خراب صحت کیساتھ پہلے ہی جیل میں ہیں لیکن اسکے باوجود انکے گھر میں گھس گئے، ایک کارکن گرفتاری کے دوران کھولتے تیل میں جا گرا، ایک عہدیدار پولیس کی سختی کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے مر گیا، سہیل آفریدی کی میزبانی کرنیوالے کا گھر توڑ دیا گیا، مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سلسلہ کہاں جا کر رکے گا، ن لیگ کے لوگ ہمارے پروگرامز میں نہیں آنا چاہتے تاکہ اس سب کا دفاع نہ کرنے پڑے"
اینکر پرسن @MonaAlamm@DRTPakistan
https://t.co/XPVfoTgYCv
سول سیکریٹریٹ پشاور میں ہائی سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاعات تھیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خود سول سیکریٹریٹ کا دورہ کیا، پولیس کو نمازیوں کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی اور مسجد ��ا کر جمعہ کی نماز ادا کی۔
ہمیں ڈرا ہوا دیکھنا، تمہارا خواب ہی رہ جائے گا۔
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا ��یلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔