شیخ رشید کو کال آئی کہ آپ کے بیوی بچوں کو پکڑ لیا ہے
شیخ صاب بھاگے بھاگے پریس کانفرنس کرنے گئے کہ
سیاست چھوڑ رہا ہوں
وہاں جا کر یاد آیا کہ میرا تے ھلے ویا ہی نئی ہویا🤦♀️😂
#imranKhanPTI
یہ تصویر مانچسٹر کی ہے
چور کا نہ مذہب ہوتا ہے اور نہ قوم 😊
برائے مہربانی وہ کولر اور گلاس والی تصویر دیکھا دیکھا کر اپنی قوم (🇵🇰) پر لعن طعن کرنا چھوڑ دیں۔
یوم مزدور
محنت کشوں کی ان خدمات کا اعتراف ہے جو انہوں نے معاشرے کے لیے کی ہیں۔ اس دن، ہم دنیا بھر میں لاکھوں کارکنوں کی محنت اور لگن کا احترام کرتے ہیں۔ آئیے ان محنت کش ورکرز کی تعریف کریں جنہوں نے ہماری کمیونٹیز کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا۔
#LabourDay