hayatian
Jutialian
Quaidian
Nustian 💕
Quaid e Azam University Islamabad
proud to be Hussaini....❤️
SALAM YA HUSSAIN (A.S)
SALAM YA GHAZI ABBAS ALAMDAR(A.S)
الله پاک سے دوستی کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آپکو تنہائ سے ڈر نہیں لگتا، اکیلے رہنا برا نہیں لگتا 🥰🤲
آنکھ سے لوگوں کی وجہ سے آنسو نہیں گرتے، ہونٹوں پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے، ہم سے کوئ بات کرے یا نا کرے لیکن دل مطمئین رہتا ہے ❤🩹
غیر ضروری لوگوں کو اگنور کرنا سیکھیں گے تو جینے میں سہولت رہے گی۔ ہر وہ شخص جو آپ کے ذہنی سکون کو منتشر کر رہا ہے اس سے فاصلہ اختیار کریں. اپنا سکون، اپنی سہولت، اپنا نظریہ، اپنا کام ، اپنی سوچ، اپنی خوشی میں کسی کو دخل اندازی کی اجازت نہ دیں۔
اور فرمایا
حضرت یعقوب کا ایک یوسف (ع) گم ہوا تھا
مل گیا تھا لیکن اس ایک کی جدائی میں
رو رو کر ان کی بینائی چلی گئی اور مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تو سارے یوسف چلے گئے، میرا تو پورا خاندان ہی میرے سامنے ذبح کیا گیا.
میں کیسے مسکراؤں؟
💔
واقعہ کربلا کے بعد
امام زین العابدین (ع) نے کبھی ٹھنڈا پانی نہیں پیا
آپ جب کبھی بازار سے گزرتے تو قصائی اپنی دوکانیں بند کر دیتے. چھریوں، ٹوکوں اور گوشت پر کپڑا ڈال دیا جاتا
آپ کبھی مسکرائے نہیں تھے، ہر وقت روتے رہتے آپ کے خادم نے عرض کی حضرت اتنا نہ رویا کریں تو آپ پھر رونے لگے
شبِ عاشور۔ 🚩🏴
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
اللهم العن قتلة الحسين واولاد الحسين واصحاب الحسين عليه السلام
اے الله!
قاتلان امام حسین علیہ السلام پر لعنت کر قاتلانِ اولا د امام حسین علیہ السلام پر لعنت کر
قاتلان اصحاب امام حسین علیہ السلام پر لعنت کر
#اجرک_اللہ_یا_صاحب_الزمان_عج#شب_عاشور#ہائے_وارث_حسینؑ_کا_گریہ💔
آیۃ اللہ تقی بہجت( رہ) فرماتے تھے کہ:
شبِ عاشور ,امامِ زمانہ(عج) کی سلامتی کے لئے صدقہ نکالو کیونکہ شدید گریہ سے امام(عج) کی حالت متغیر ہوجاتی ہے۔
الہیٰ بحقِ خون سید الشہداء
اللھم عجل لولیک الفرج
اللَّهُمَ إِلْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَلَام وَ أَوْلَادِالْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَلَام وَأَصْحَابِ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَلَام
سید شہداء امام حسین علیہ السلام ان کے باوفا اصحاب (رض) اور ان کے اولاد پاک علیہم السلام کے قاتلوں پر اللہ کی غضب اور لعنت ہو
#عاشوراء
اللَّهُمَ إِلْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَلَام وَ أَوْلَادِالْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَلَام وَأَصْحَابِ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَلَام
سید شہداء امام حسین علیہ السلام ان کے باوفا اصحاب (رض) اور ان کے اولاد پاک علیہم السلام کے قاتلوں پر اللہ کی غضب اور لعنت ہو
#عاشوراء
🔷 تھومس مسریک پادری
👈اگرچہ ہمارے پادری بھی عیسی مسیح کی مصیبت کے ذکر سے لوگوں کو متاثر کرتے ہیں لیکن حسین ع کے پیروکاروں میں جو جذبہ پایا جاتا ہے وہ مسیح کے پیروکاروں میں نہیں ملتا۔ ایسا لگتا ہے کہ حسین کے مصائب کے سامنے مسیح کی مصیبتیں ایک بڑے پہاڑ کے سامنے تنکے کی طرح ہیں
If you have a strong commitment to your goals and dreams, if you wake up every day with a Passion to do your job, Everything is possible :-)
Chantal petitclerc