اگر یہ ریاست ہمیں آزاد سوچ یا آزادی اظہار نہیں دے سکتی تو پھر ہم سے جینے کا حق بھی چھین لے۔ 9 مئی کے بعد سے جو ظلم و بربریت کی داستان ہم نے بھگتی ہے وہ الفاظ میں بیاں نہیں کی جا سکتی۔
مسلم لیگ ن کے ایک سپورٹر نے اپنے بیٹے سے کہا بیٹا نواز شریف جیسے کامیاب انسان بنو۔
اگلے ہی ہفتے بیٹا گھر اور گھر کا سارا سامان بیچ کر ملک سے فرار ہوگیا۔
(منقول)
Let the world know that the illegitimate, fascist, authoritarian regime in Pakistan is arresting children, for coming out with their families, to take part in peaceful protests against unprecedented electoral fraud.
#PakistanUnderFascism#MandateThieves