پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولز ہر موضوع پر بات کریں گے مگر خیبر پختونخوا میں 12 سالہ تباہی، پنجاب میں عثمان بزدار کے ناکام دور، اور چار سالہ انتقامی و بے سمت ہائبرڈ حکومت پر خاموش رہیں گے، عمر سیف
میرے خیال میں پاکستان شاندار ہے۔
میرے خیال میں فیلڈ مارشل لاجواب ہیں۔
میرے خیال میں پاکستان کے وزیرِ اعظم عظیم ہیں۔
“I think Pakistan is terrific.
I think the Field Marshal is fantastic.
I think the Prime Minister of Pakistan is great.”
— Donald Trump 🇵🇰
قائد محمد نوازشریف صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم پالستان شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے الیکشن کے حوالے سے اہم میٹنگ کی صدارت کی اور موقع پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور دیگر مسلم لیگ ن کے سنیر ممبران نے شرکت کی 👏
امریکی میڈیا CNN ٹرمپ کو بے نقاب کرے ہوئے۔
ٹرمپ ایک ہی پریس کانفرنس میں بار بار بیان بدلتے ہوئے 👇
ٹرمپ کے پاس کوئی پلان ہی نہیں ہے نا جنگ لڑنے کا نا جنگ سے باہر نکلنے کا 👇
دو ماہ قبل افغان طالبان کمانڈر افغان TV پر بیٹھ کر پاکستان کو دھمکیاں لگا رہا تھا اورکہ رہا تھا ہم پاکستان پر حملہ کریں گئے ہم یہاں تک کے ان کے بچوں اور ان کی خواتین پر بھی حملہ کریں گئے 🖐️👇
یہ ایک مظلوم باپ کے آنسوؤ اور دھاڑیں ہیں جس کے بچہ کو طالبان نے مسجد میں نماز پڑھتے ہوئے خودکش حملہ میں بے گناہ شہید کر دیا تھا ۔
آج ہماری پاک فوج ان ظالم طالبان سے ان آنسوؤں کا بدلہ لے رہی ہے ، یہ دھشگرد طالبان کسی بھی طرح رحم کے قابل نہیں ہیں
الحمدللہ
پنجاب ہر شبہ میں سب سے آگئے ، پنجاب پاکستان کا پہلے صوبہ ہے ، جس نے AI سے باقائدہ مدد لینا شروع کی ہے ، آج اس حوالے سے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی AI ڈیلوری یونٹ کی منظوری دی 🤝