جب کارکردگی کا دفاع ممکن نہ رہے تو میڈیا پر حملے شروع ہو جاتے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کیوں بڑھ رہی ہے، ترقیاتی منصوبے کیوں رکے ہوئے ہیں، سرمایہ کاری کیوں نہیں آ رہی اور نوجوان روزگار کے لیے کیوں پریشان ہیں۔
ان سوالات کا جواب دینے کے بجائے صحافیوں کو موردِ الزام ٹھہرانا حقیقت سے فرار ہے۔ میڈیا مسائل پیدا نہیں کرتا، صرف عوام کے سامنے لاتا ہے۔
جمہوری قیادت تنقید کا جواب حقائق س�� دیتی ہے، بدمعاشی سے نہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے دورہ پاکستان کے موقع پر اُن کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے ان کا استقبال کیا اور امن استحکام اور حکومتوں اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعمیری روابط کے فروغ کیلئے اُن کے عزم کو سراہا۔
پنجاب ایسے ہی سب سے آگئے نہیں ہے 👇
پنجاب میں ستھرا پنجاب پروگرام میں صفائی کو بہتر بنانے کے لئے باڈی camera انسٹ��ل کر دئے گئے ہیں ، جو خود کار انداز میں کچرے اور صفائی کے احکامات جاری کرتا ہے 👏
ویلڈن پنجاب حکومت
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی آذربائیجان کے صدر سے پنجاب حکومت کے وفد کے ہمراہ ملاقات 👇
ازربئجان کے صدر نے وزیراعلی پنجاب کا استقبال کیا اور ان کو آذربائیجان میں خوش آمدید کہا
Will be leaving for Baku tomorrow Insha’Allah on a three day state visit to participate in the World Urban Forum.
It will be a singular honour to present Punjab’s flagship sustainable urban affordable housing initiative, “Apni Chhat Apna Ghar,” at the Pakistan Pavilion at the World Urban Forum in Baku.
Alhamdulillah, out of 160,000 houses under construction, 100,000 have been completed with families moving into their own new homes in less than a year Alhamdulillah.
The Pakistan Pavilion will showcase a case study, Punjab’s people centric model of inclusive urban development, affordable housing, and sustainable communities for low-income families.
During the visit, I will also have the honour of meeting the President of Azerbaijan, H.E. Ilham Aliyev, to discuss strengthening bilateral cooperation and partnerships in urban development, climate resilience, tourism, and investment.
Glimpses from the making of the Pakistan Pavilion of “Apni Chhat Apna Ghar” at the Baku Olympic Pavilion.