وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش خان مہر کی زیرِ صدارت 35ویں نیشنل گیمز کی میزبانی کے حوالے سے جائزہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر، ڈائریکٹر اسد اسحاق، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداران احمد علی راجپوت، اصغر بلوچ سمیت دیگر نے شرکت کی
Honourable Chief Sardar Muhammad Bux Khan Mahar
Provincial Minister for Agriculture, Supply and Price, Sports and Youth Affairs and Inquiries and Anti-Corruption Establishment Department Sindh Government
#Agriculture Department #Story@BBhuttoZardari
An Eleven-Year-Old Artist Muhammad Ayan Presented Charcoal Portrait Gift To
Chief Sardar Muhammad Bux Khan Mahar at SGM Villa Karachi
@TeamChiefSardar@BBhuttoZardari
اعجاز شاہ شیرازی کے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
اللہ پاک اعجاز شاہ شیرازی کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
الله پاک ان کے صاحبزادے ایاز شاہ شیرازی، ریاض شاہ شیرازی، شفقت شاہ شیرازی اور شیرازی خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے.
پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی چیف سردار محمد بخش خان مھر کا وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز شاہ شیرازی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت.
رکن قومی اسمبلی چیف سردار محمد بخش خان مھر نے سوگوار خاندان سے دلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا.
گھوٹکی۔
چیف سردار محمد بخش خان مھر صاحب ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی کی ہدایات پر کرونا وائرس سے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے شہر کے اندر اسپرے مشینیں خرید کر شہر بھر میں مختلف جگہوں پر اسپرے جاری۔
#CoronaVirus#StayHome#StaySafe#SocialDistancing@BBhuttoZardari
رکن قومی اسمبلی چیف سردار محمد بخش خان مھر صاحب گھوٹکی شہر کی سبزی منڈی میں اشیاءخردونوش کی قیمتیں چیک کرتے ہوئے۔
ڈی سی او گھوٹکی کو اشیاء خوردونوشوں کی قیمتوں ناجائز اضافہ کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایات۔
@BBhuttoZardari