On World Sports Journalism Day, Provincial Minister for Sports and Youth Affairs, Sardar Muhammad Bux Khan Mahar, paid tribute to sports journalists, writers, photographers, cameramen and broadcasters for their invaluable contribution in bringing athletes’ hard work and the 1/2
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخی کارنامہ، شملہ معاہدہ 1972 - پاکستان کی سفارتی فتح
۔ 93 ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کی باعزت واپسی۔
۔ ملکی سرحدوں کا تحفظ، کوئی علاقہ نہ گنوایا۔
۔ مسئلہ کشمیر کو سفارتی محاذ پر زندہ رکھا۔
۔ جنگ سے امن کی جانب قدم بڑھایا۔
۔ سیاسی رہنما جس نے بغیر جھکے جرات سے مذاکرات کیے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ثابت کیا کہ تعمیرِ وطن کا آغاز بہادری سے ہوتا ہے، نہ کہ جنگ سے۔
@BBhuttoZardari
As far as Israel is concerned, we also have a long history with Israel in the sense that Pakistan to this day, does not recognise Israel. And I know this might be controversial for much of the Western audience, but from the time Pakistan was founded, it was part of our outlook on the world that we would not recognize any apartheid state - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with @MarioNawfal
Sardar Muhammad Bux Khan Mahar, Minister for Agriculture, Sports & Youth Affairs, and Enquiries & Anti-Corruption Establishment, attended the Sindh Assembly session and participated in the proceedings.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے قومی وطن پارٹی کے سینئر نائب صدر سید فیاض علی شاہ سے اپنے پشاور سٹی کے تمام تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ پی پی پی میں شمولیت کے بعد زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیر بخاری، محمد علی شاہ باچہ، سید ظاہر شاہ اور روبینہ خالد بھی موجود تھے.
@BBhuttoZardari
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کراچی میں ملاقات۔
ملاقات میں وفاقی حکومت سے متعلق بین الصوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بین الصوبائی تعاون کے فروغ سے عوامی مسائل کے حل اور ملکی استحکام کی کوششوں کو مزید تقویت ملے گی: صدرِ مملکت
@AAliZardari
Constructive discussions during the Sindh Assembly Budget Session. Sardar Ali Nawaz Khan Mahar alias Raja Khan Mahar and Sardar Muhammad Bux Khan Mahar exchanging views on matters of public importance.
لیاری میں فٹبال کے مداحوں نے فیفا ورلڈ کپ کے جوش و جذبے کو منفرد انداز میں پیش کرتے ہوئے ایک خصوصی نغمہ جاری کر دیا۔
فٹبال کا جنون، لیاری کی پہچان!
#Fifa#WorldCup#Lyari
رواں مالی سال میں 344 ارب روپے کے خسارے کے باوجود سندھ حکومت نے 100 ترقیاتی منصوبے مکمل کیے، سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے 8 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی، جبکہ عوام کو مزید ریلیف دینے کے لیے آئندہ بجٹ میں عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس سال بھی سندھ کا ترقیاتی بجٹ سب سے زیادہ ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ
@MuradAliShahPPP