فرقہ وارانہ و جانبدارانہ بل کے خلاف
آج 16 اگست 2023 اسلام آباد میں
عظیم الشان ملک گیر "علماء و ذاکرین کانفرنس" کا انعقاد ہوگا۔
@QuaidSajidNaqvi
*#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس
فرقہ وارانہ و جانبدارانہ بل کے خلاف
16 اگست 2023 اسلام آباد میں
عظیم الشان ملک گیر "علماء و ذاکرین کانفرنس" کے انعقاد کا فیصلہ
علمائے شیعہ پاکستان
فوجداری ایکٹ پاکستان میں قائم اتحاد بین المسلمین کو ختم کرنے کی مذموم سازش ہے
اب اس نام نہاد ایکٹ کی وجہ سے مزید افراتفری پھیلے گی
ہم من حیث القوم اس بل کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
#SectarianBillRejected#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
پاکستان کی عوام اس نام نہاد بل کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ یہ بل فرقہ واریت کو بڑھاوا دینے کا سبب ہے۔
@ArifAlvi
سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے قانون نہ بنیں جو اس ملک کو مزید نقصان کی طرف لے جائیں
#SectarianBillRejected#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور