Team Hunaid is working for Mr. Hunaid Hussain Lakhani, Founder Iqra University, Chamakta Damakta Karachi and current Senior Vice President of PTI-Karachi. #TH
"یہ پیسہ سندھ کے عوام کا ہے، کسی کے باپ کا نہیں" بلاول بھٹو جانیئے اس پر پی ٹی آئی رہنما حنید لاکھانی کیا کہتے ہیں
#AajNews#KarachiKiAwaz@Hunaid_Lakhani
رکن صوبائی اسمبلی @dr_imranshah اور سربراہ بیت المال سندھ @Hunaid_Lakhani کی جانب سےنارتھ ناظم آبادبلاکF میں 5روزسےجاری صفائی مہم آج ختتام پذیر ہوئی جس میں بلاک ایف کی گلیوں کو صاف کروایاگیا ہے۔بلاک F کے تمام رہائیشیوں کےبھی بےحد مشکور ہیں جنہوں نےاس مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا