عمران خان کی ہمت اور استقامت نے اور ان کی بہنوں کی استقامت نے پوری قوم کو بھی یہ پیغام دیا ہوا ہے کہ اپنے حق کے لئے لڑنا پڑتا ہے اور جو لڑتے ہیں وہ کبھی مایوس نہیں ہوا کرتے-
اس لئے اپنے حق کے لئے سٹریٹ موومنٹ کی تیاریاں جاری رکھیں-
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
قانونی ٹیم نے عمران خان کے 300 مقدمات لڑے
اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو بنتا ہے کہ ہم نے ثابت کردیا تمام کیسز جھوٹے، بےبنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے
بیرسٹر سلمان صفدر
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
مذکرات،مذاکرات، مذاکرات۔۔آزاد کشمیر و پاکستان حکومت،جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ فوری مذاکرات کرے،اکتوبر 2025 کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کرے۔۔
خان تیرے جانثار، بیشمار بیشمار!
حق اور سچ کی آواز کو دیواروں کے پیچھے قید نہیں کیا جا سکتا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ظلم کی زنجیریں ٹوٹیں اور انصاف کا بول بالا ہو۔
شرم کرو، حیا کرو، خان کو رہا کرو!
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو