21 گھنٹوں پر محیط طو��ل اور تفصیلی مذاکرات ہوئے،
تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے،
کسی معاہدے کے بغیر امریکہ واپس جارہے ہیں،
امریکی نائب صدرcجے ڈی وینس واپس روانہ ہو گئے۔
امریکی نائب صدر کے اس جملے میں تمام مذاکرات کی کارگزاری ہے،
میں نہیں سمجھتا کہ مذاکرات ناکام ہوئے،
بقول جے ڈی وینس ہم اپنی بہترین آفرچھوڑ کر جارہے ہیں،
یقینا گیند اب ایرانی کورٹ میں ہے۔
امریکی نائب صدر اپنی آفر دیکر واپس جارہے
ایرانیوں کے پاس آفر قبول کرنے کا وقت ہے
یعنی اسے مشاورت کے لئیے درکار وقت بھی قرار دیا جاسکتا ہے
ممکنہ طور پر مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ہو سکتا ہے
ہم نے بہت لچک دیکھائی اور ہماری شرائط مناسب تھیں لیکن ایران نے ہماری شرائط تسلیم نہیں کیں،
ہم مسلسل صدر ٹرمپ سے رابطے میں رہے ہم سیکورٹی ٹیم سے رابطے میں تھے،
ہم ایک سادہ اور فائنل آفر دے کر جارہے ہیں دیکھتے ہیں ایرانی کیا کہتے ہیں
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی میڈیا سے گفتگو
جس کا بھی تھا وزیر اطلاعات @TararAttaullah صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں جس طرح سے آج میڈیا مینیج کیا اور بہترین ماحول میں صحافیوں کو انگیج رکھا قابل تحسین ہے♥️
یہی پالیسی مستقل اپنانے کی ضرورت ہے اس سے حک��مت کا مثبت امیج ابھرے گا اور ��ازشی عناصر ناکام رہیں گے
ویلڈن عطاء بھائی👏
Today is a proud moment for Pakistan. Few could have imagined our nation taking a leading role on the global stage, yet here we stand.
The Prime Minister, Deputy Prime Minister, and our Field Marshal have played a pivotal role in restoring the country’s stature and pride. Their leadership has brought renewed confidence and honor to Pakistan, making every Pakistani truly proud. 🇵🇰
Alhamdolillah!
وزیر اعظم جناب @CMShehbaz صاحب آپ مڈل کلاس اور موٹر سائیکل والوں کے لیے رعایتی نرخ پر پیٹرول و سبسڈی ایپ نجانے کیا کیا اعلانات کر چکے لیکن اب تک عمل صفر رہا،
کیا انہیں صرف سیاسی اعلانات سمجھا جائے یا پھر کوئی سچائی بھی ہے؟