Aks-e-Benazir BiBi Aseefa Bhutto Zardari at Mayor House after Sukkur's Grand rally for General Election 2024.
On 8th February Vote for TEER 🏹 in NA200 Sukkur.
#VoteForTeer#Sukkur
پاکستان پیپلزپارٹی کا ضلع تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے اسپورٹس کمپلکس گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو#TharparkarKaNishaanTeer
میں، نعمان اسلام شیخ، امیدوار قومی اسمبلی این اے 200 سکھر پاکستان پیپلز پارٹی کے توسط سے اپنے حلقے کی نمائندگی کے لیے لڑ رہا ہوں۔
میں سکھر کی عوام سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں ہمیشہ کی طرح سکھر کی عوام کی خدمت کے لیے محنت کرتا رہوں گا۔
#NaumanIslamShaikh#NA200#چنو_نئی_سوچ_کو
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سانگھڑ کے علاقے کنڈیاری میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت، خواتین کی بڑی تعداد کارنر میٹنگ میں موجود ، فضاء میں جئےبھٹو اور وزیر اعظم بلاول کے نعروں کی گونج
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو
Please visit https://t.co/mlMTmaMvj5
where you will find both PPPs 2024 detailed manifesto & our Awaami Muashi Muahida. The PPP is the only party with a plan to combat poverty, unemployment & inflation.
#چنو_نئی_سوچ_کو
It was a pleasure engaging with the bright, young minds in Islamabad. The youth of Pakistan are worried about their futures. Economic instability, the climate crises, and political polarisation have thrown their hopes for a better tomorrow into doubt. The PPPs manifesto lays out a framework to pull Pakistan back from the precipice. We recognise the most pressing issues of our country will not be resolved by continuing with old politics. A new way forward is needed. Join us and we can build a better future together.
Visit https://t.co/NIKXKLDFzv to learn more about our plans.
حلقہ این اے 200-NA سکھر
امید وار برائے قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ، نے خیرپور ممتاز گراؤنڈ جلسہ میں شرکت کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب، سے ملاقات کی، اور سیاسی سورتِ حال پر گفتگو کی،
#چنو_نئی_سوچ_کو
یہ عشق وجنوں ہے بلاول کا،جو بول رہا ہے سر چڑھ کر،اپنے بھائی کو وزیر اعظم بنانے کے لیے خیرپورجلسےمیں ایک جیالی جھوم اٹھی، عوام کا جوش وخروش بھی قابل دید۔
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو#KhairpurWithBilawal
وسیلہ روزگار وسیلہ تعلیم وسیلہ صحت بی آئی ایس پی کسان کارڈ یوتھ کارڈ
اور بہت کچھ پی پی پی کے منشور میں شامل ہے۔
ایسی عاجز اور سرشار خواتین
سکھر کی خواتین