Farooq Ali , a Kashmiri , UK national was killed in Islamabad. His family is struggling to get justice. Institutions are not responding. Community should play their part in this struggle for Justice.
#JusticeForFarooqAli@Rehiana1980
ہمیں چند نکات پر تحفظات ہیں۔ہماری بات چیت چل رہی ہے امید ہے یہ مسئلہ جلد ہی حل ہو جائے گا۔ اپوزیشن ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ انشاءاللہ ہم وطن عزیز کے مفادات کو ترجیح دیں گے: سردار نبیل گبول
@Nabilgabol
حکومت تاثر دے رہی ہے کہ اپوزیشن اور بھارت ایک ہی پیج پر ہیں۔ہم بھی بھارت کی طرح ملک کو کو بلیک لسٹ کروانا چاہتے ہیں۔ یہ بالکل غلط ہے اور اپوزیشن کبھی ایسا نہیں ہونے دے گی : @Nabilgabol
Government is trying to present an impression that opposition and India is on the same page. They want to put Pakistan in black list. This is totally wrong and we will not let them do this : @Nabilgabol#FATF
وفاقی حکومت سندھ جو این ایف سی کے مطابق پیسے نہیں دے رہی۔ کراچی سے پی ٹی آئی کو 14 مفت کی سیٹیں ملی ہیں۔ ایسے امیدوار بھی تھے جو رات کو ہار کر سوئے تھے اور صبح جیت گئے: سردار نبیل گبول
@Nabilgabol@NadirGabol@Asad_Gabol
ایف اے ٹی ایف کوئی تحریک انصاف کا ایشو نہیں ہے۔یہ پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے اور یہ انشاء اللہ جلد پاس ہو جائے گا مگر اس کے لیے حکومت کو اپنا رویہ بہتر کرنا ہوگا : نبیل گبول
@Nabilgabol@NadirGabol@Asad_Gabol
کراچی کے ساتھ ذیادتی ہو رہی ہے۔ کراچی کے پیسے پورے ملک کے ترقیاتی پراجیکٹس میں لگ رہے ہیں مگر کراچی میں وفاقی حکومت کا ایک بھی پروجیکٹ نہیں : سردار نبیل گبول
@Nabilgabol@NadirGabol@Asad_Gabol