نگر کے عوام اسٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی کا مطالبہ کر رہے تھے، مگر بدقسمتی سے ان کے اپنے منتخب نمائندے نے عوامی جذبات کے برخلاف لینڈ ریفارمز ایکٹ کی حمایت کر کے نہ صرف ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی بلکہ پورے نگر کو شرمندگی سے دوچار کر دیا۔
#GBRejectLandReformsAct
اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144کے نام گلگت بلتستان کے طالب علموں کو پریس کلب سے سامنے گرفتار کیا مگر وہی دوسرے صوبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے احتجاج کیا ۔انکو کچھ نہیں کہا گیا ۔ان کو سکیورٹی دی گئی
@YawarOfficial@MohsinnaqviC42@AzazSyed@SafiullahBaig14
گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو گرین ٹوریزم کمپنی کو ملنے والی لیز کیخلاف احتجاج کرنے سے روکا گیا اور ہمارے لیے
سوال کرنا جرم بن گیا ؟؟ گرفتاری کی کوشش؟؟
#saveGilgitBaltistan
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر گرفتار گلگت بلتستان کے تمام نوجوانوں کو رہائی مبارک، ویلڈن بوائز کھلبلی مچ چکی ہے بس ابھی تو شروعات ہے.
مت چھیڑو اس اگ کے ساتھ جس کا ایندھن تم خود بن جاؤ
#SaveGilgitBaltistan
آج اسلام آباد پریس کلب کے باہر ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا اس کی مذمت نہیں کرتے بلکہ آج ہم یہ احد کرتے ہیں اس کا جواب مزاحمت کے ذرائع دیں گے، ہم نے ایسے بزدل دشمن کو نہیں دیکھا تھا جو ہاتھ میں بندوق لیکر قلم والوں ڈرتے ہیں، گلگت بلتستان کے عوام اس کا جواب دیں گے۔
#SaveGilgitBaltistan
ایسے نا الائق ناہل لوگ عہدوں پے فائز ہے جو ریاست اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کر رہی ہے۔ یہی چند لوگو عوام کی ملکیت اور حقوق پر ڈھاکہ ڈالتی اور پھر نہتی عوام پر ظلم کرتے۔
#SaveGilgitBaltistan
زمین بیچ ڈالی، زمن بیچ ڈالا
لہو بیچ ڈالا، بدن بیچ ڈالا
کیا میرے گلشن کی ہر شے کا سودا
شجر بیچ ڈالا، چمن بیچ ڈالا
میں روٹی اور کپڑوں میں الجا رہا
اور
ایک نشئ نے میرا وطن بیچ ڈالا
#GBRejectGreenTourism#StopLandGrabbing#SaveGilgitBaltistan