ہم محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چمپین شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔🇵🇰 اس ٹورنمنٹ میں وہ لمحہ بہت فخریہ تھا جب محمد آصف نے اسرائیلی کھلاڑی کو شکست دی تھی۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰💖
✨🌹✨
السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر 💞
تم کسی چیز کو چھوڑ دیتے ہو تو وہ
مرجھا جاتی ہے ۔۔۔ !!
لیکن جب قرآن کو چھوڑ دیتے ہو تو
تم خود مرجھا جاتے ہو ۔۔۔ !!
#لفظوں_کی_دنیا
نہ سیاست کا شوق نہ عہدے کی لالچ نہ کرسی کا بھوکا،نہ شان و شوکت کا بھوکا امت مسلمہ کا غمخوار امت مسلمہ کے غم میں مبتلا سچا عاشق رسول تبلیغی جماعت سے وابستہ ھزاروں لاکھوں کروڑوں دلوں کی دھڑکن مولانا طارق جمیل صاحب کو اللہ لمبی زندگی دے صحت اور تندرستی عطاء فرمائے امین ثم آمین
آفتاب بھاٸی جان کا ہینڈل ہے کسی کے پاس تو پلیز مجھے سینڈ کردے
میں ان کا ہینڈل بھول گٸی ہوں
Syed Aftab
لکھا ہے ان کی ٹاٸم لاٸن پہ ان کا نام
#تلاشِ_گمشدہ@mi_qari@RehmanRashid123
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سُبْحَانَ اللّٰہِ
وہ شخص کتنا خوش نصیب ہے
جسے کعبة اللہ اور روضہ مبارکہ رسول ﷺ
کی حاضری کی سعادت نصیب ہو.