شمس الضحیٰ سا چہرہ قرآن کہہ رہا ہے
میرا نہیں یہ گفتہ قرآن کہ رہا ہے
آواز پست رکھنا دربارِ مصطفیٰﷺ میں
لا ترفَعُو کا جملہ قرآن کہہ رہا ہے
بخشے گا رب خطائیں جاؤ درِ نبیﷺ پر
جاؤوک میں ہے رستہ قرآن کہہ رہا ہے
اللہ نے کیا ہے ذکرِ حبیبﷺ اونچا
ارفع ہے ان کا درجہ قرآن کہہ رہا ہے
بلے بلے بلے ۔۔ عوام کے فون کرنے پر پہلے بھی کبھی کوئی کام ہوے ہیں کیا ۔۔
من گیے آں توہاڈی وی ڈرائیوری نوں سرکار ✋
یعنی عوام دسے کہ تسی ایتھے وی کم کرنا اے تے تسی ایتھے وی کم کرنا اے ۔
اور تنخواہیں بھی بھرے تمام سرکاری ھڈ حراموں کی ۔
ہیں جی 🤔
سيدنا ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ
🌴حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا🌴
تین دعائیں یقیناً مقبول ہیں
١_ مظلوم کی دُعا
٢_ مسافر کی دُعا
٣_ اور والدین کی اپنی اولاد کے لیے بددُعا!!
|[ صحيح ابن حبان : ٢٤٠٦ ]|
Huge respect for Major General Asif sir for all you have done for our country and our people specially with your humbleness, it’s inspiring ❤️ @peaceforchange
نبی الکریم ﷺسے ایسی محبت مطلوب ہے
جو تمام محبتوں پر غالب آجائے،جس کے مقابل میں عزیز رشتے اور محبوب سے محبوب تعلقات کی بھی کوئی قدر و قیمت باقی نہ رہ جائے،جس کے لیے دنیا کی ہر چیز کو چھوڑا جا سکے، لیکن خود اس کو کسی قیمت پر نہ چھوڑا جا سکے