Proud Pakistani | Team Muhammad Mian Soomro | Rts aren't endorsements | Team MS | Official Account of Team @smmsoomro Federal Minister for Privatisation
إِنّا للهِ وَ إنّا إليه راجعون
It is informed with great sorrow that mother of Muhammadmian Soomro, wife of Barrister Ahmedmian Soomro(late) Passed away. Funeral will be held today, Thursday 22 October, after Zuhr prayers, in Jacobabad city.
اسٹیل مل، ماڑی گیس فیلڈ، کنونشن سینٹر اسلام آباد، سروسز ہوٹل، ایس ایم ای بینک، پی پی ایل اور گدوپاور پلانٹ کی نجکاری کی جائے گی۔
اس کے علاوہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیئے ٹی او آرز بنائے جارہے ہیں۔
@SmmSoomro@PrivComPakistan
وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کا سرکاری جائیداد کی نیلامی کی تقریب سے خطاب؛
آرڈیننس بن چُکا ہے اس کے تحت سرکاری اداروں کی نجکاری ہو رہی ہے، کوئی غیر یقینی صورتحال نہیں نجکاری پلان کے مطابق کر ہے ہیں۔
آرڈیننس کے تحت شفافیت کو برقرار رکھتے ہوئے نیلامی کر ہے ہیں۔
نیلامی میں شامل۔۔
وفاقی وزیر برائے نجکاری میاں محمد سومرو @smmsoomro کے احکامات کے مطابق آج المحمد ہاؤس جیکب ��باد سے ایک عالی شان ریلی منعقد کروائی گئی۔ اس ریلی میں علاقے کے تمام معززین نے شرکت کی اور اس ریلی کو کامیاب بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ۔
پالستان زندہ باد 🇵🇰
#14AugustAzadiDay
بورڈ میٹنگ میں PECO (پاکستان انجنیئرنگ کمپنی لمیٹڈ) سےمتعلق وزرات صعنت و پیداوار کی مشاورت و معاونت سے فیصلہ کرنے کی سفارش ۔ جس کا فیصلہ 20 اگست تک ملتوی کردیا گیا۔ بورڈ کیجانب سے جناح کنونشن سنٹر کی کمرشل استعمال کی مد میں فروخت کی منظوری بھی دے دی گئی۔
@smmsoomro
وفاقی وزیر برائے نجکاری محمدمیاں سومرو کی زیر صدارت آج آج نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ کے شیئرز کی ڈائوسٹمنٹ /فروخت کے متعلق گفتگو ہوئی۔
(1/2)
@smmsoomro@PrivComPakistan
Federal Minister/ Chairman@smmsoomro chaired the Privatisation Board meeting today. The transaction structures of 5 entities, SIH, FWBL,JCC, HBFCL and Pak-reinsurance were approved.#Balloki
#Mari#
HaveliBahadur
@PrivComPakistan
Considering the importance of RLNGs transaction to the GOP, the Privatisation Commission would appreciate the cooperation of commercial banks/lenders to facilitate a successful transaction of #NPPMCL within the envisaged timeline. #Pakistan#Balloki#HaveliBahadur@smmsoomro
Federal Minister for Privatisation / Chairman @smmsoomro chaired the Privatisation Board meeting today. The transaction structures of 5 entities, SIH, FWBL, JCC, HBFCL and Pak-reinsurance were approved.
#Balloki#Mari#HaveliBahadur@PrivComPakistan
وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بینکوں کو نجکاری کے طریقہ کار میں مدد فراہم کرنے کو کہہ دیا۔
@smmsoomro@PrivComPakistan
https://t.co/pI2xmFdZ4k
جس میں وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزا��ی کے لیئے بینکوں کی معاونت نہایت ضروری ہے۔ پاور پلانٹس کے ممکنہ بڈرز کے لیئے کیش کی فراہمی کو ممکن بنانے کے لیئے بینکوں کی معاونت درکار ہے۔
@smmsoomro @PrivComPakistan
وفاقی وزیر برائے نجکاری محمدمیاں سومرو کی قومی اور بین الاقوامی بینکوں کے سربراہان سےاہم ملاقات۔ جس میں وزیراعظم کے مشیربرائے پٹرولیم ندیم بابر کی ��رکت۔
اہم اجلاس میں بلاوکی پاور پلانٹ حویلی بہاد�� شاہ کی نجکاری اور بینکوں کی شراکت پربات چیت۔
(1/2)
@smmsoomro @PrivComPakistan
Assalam o Alaikum!
This is the official Team Twitter Account of Federal Minister MuhammadMian Soomro : @TeamSoomro
This is the Official Account of Federal Minister MuhammadMian Soomro : @SmmSoomro
کراچی طیارہ حادثہ پر شدید غم میں مُبتلا ہیں اور اللّہ پاک سے مُسلسل دُعا گو ہیں کہ شہید ہونے والے افراد کو جنت میں اعلیٰ مُقام عطا کریں اور اُن کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا کریں۔ آمین
@TeamSoomro@smmsoomro#planecrash
Federal Minister for Privatization Sardar MuhammadMian Soomro (@SmmSoomro) in a meeting with Federal Minister for Planning, Development and Special Initiatives Mr. Asad Umer (@Asad_Umar) regarding issues of Privatization
@PTIofficial@TeamSoomro
الحمدللّہ!
احساس پروگرام کے حوالے سے عوامی تاثرات دیکھ کر دل کو خوشی اور اطمینان ملتا ہے۔
ہماری اللّہ سے دُعا ہے کہ یہ وباء پاکستان سے جلد ختم ہو جائے۔ آمین
@TeamSoomro@SmmSoomro#عوام_دوست_حکومت