#JIYouthLeadsKhi
دیکھ آ کر کوچۂ چاک گریباں میں کبھی
قیس تو، لیلی بھی تو ، صحرا بھی تو، محمل بھی تو
وائے نادانی کہ تو محتاج ساقی ہو گیا
مے بھی تو، مینا بھی تو، ساقی بھی تو، محفل بھی تو
شعلہ بن کر پھونک دے خاشاک غیر اللہ کو
خوف باطل کیا کہ ہے غارت گر باطل بھی تو
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن جے آئی یوتھ ضلع وسطی کے تحت کراچی یوتھ الیکشن میں شریک تمام پینلز کے اعزاز میں استقبالیے سے خطاب کررہےہیں
#JIYouthLeadsKhi