سب سے پہلے اسلام اور پاکستان🇵🇰*
الحمدللہ خطے اور خطے سے باہر پاکستان کا نام ہو گاانشاءاللہ*
افواج پاکستان کا ہیڈ کوارٹر پاکستان کے مفاد میں بہترین فیصلے کر رہا ہے۔ہمیشہ اعتماد رکھئیے۔سامنے نظر نہ آنے والی خفیہ نظریاتی جنگیں لڑی جا رہی ہیں۔پاکستان امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔*
انشاء اللہ!یہ پرچم ساحلوں سے لے کر بلند و بالا برف پوش چوٹیوں پر یونہی لہراتا رہے گا.
یہ وطن ہمارے آباؤ اجداد کی یادگار ہے.
یہ وطن ہمارے مستقبل کی روشن نوید ہے.
اللہ تعالیٰ ہمیں اسے ُپرسکون، ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانے کی استطاعت عطا فرمائے، آمین.
#TeamWarriorsPakistan
جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں۔
وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگرجس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں۔اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں خیالوں خوابوں اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے۔تکبر سے پاک گفتگو،لا لچ سے پاک خدمت اور خود غرضی سے پاک دعا، سچے رشتے کی دلیل ہیں
#TeamWarriors
A man enters a mosque with a live video and martyrs many people there. The name of this country is New Zealand.
And today they have left our country saying that the security arrangements are poor
Shame New Zealand
#PAKvNZ#Lanat#RamizRaja#NZvPAK#ShameOnYouNZ
جو ملک چند دن پہلے ہاری ہوئی نیٹو اور امریکن فوج کی سیکیورٹی کے لئے محفوظ ترین جگہ تھا وہ آج نیوزی لینڈ کرکٹ کے لئے غیر محفوظ کیسے ہو گیا؟یقینا ہمارا دشمن بہت چالاک ہے، ہم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،
#PAKvNZ#Lanat
جب افغانستان سے دُم دبا کر بھاگ رہے تھے تب پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک تھا۔نیٹو ممالک نے اپنا سفارتی عملہ فوجی اپنے مخبر دن رات لاکر پاکستان میں جمع کئیے اور کتوں کی طرح جہازوں میں ٹھونس کر بھاگا۔لیکن آج اس گریٹ گیم کے تحت پاکستان غیر محفوظ ہے #NewZealandCricket
آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے اس واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو شناخت کر کے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر چکے ہیں
#PunjabPolice#LahoreIncident
Pilot Officer Rashid Minhas Shaheed was born on 17 February, 1951. Having a dream of defending the aerial frontiers of the motherland, he got commission on 14 March, 1971 in the 51st GD (P) course.
#_PAK_ARMY#PάᵏᎥSтAή𝓲___𝔽ᵘ𝐉Ĵ𝒾 #Ⲙa#Ⲙaⲅⲕⲏⲟⲅ_sⲧⲅⲓⲕⲉ#TEAM___WARRIORS
وہ منظر جس کے متعلق کہا گیا کہ لڑکی کے کپڑے پھاڑے گئے، لڑکی کو اچھالا گیا، اس مقام کی صرف ایک تصویر وائرل کرکےاس پر پروپگنڈہ کیا گیا لیکن درحقیقت لڑکی یہاں بیٹھی تھی اور تماش بین سلفیاں لینے کے لیے اردگرد جمع کر رکھے تھے پوری ویڈیو دیکھ لیں اور بتائیں قصوروار کون؟
#ayeshaakram
@iqrarulhassan جب تک آپ جیسے لنڈے کے دنشوار ہو گے تو اس جیسی حرام کو حلال بنانے والے ملے گے- وہ تو اتنی معصوم تھی کی پندرہ اور سولہ اگست تک انسٹا پر پکس اپلوڈ کرتی رہی سترہ کو آپ لنڈوں نے یاد کروایا تو انکو یاد آیا ہماری عزت نیلام ہوئی ہے۔ بس کر دو مردوں اور پاکستان کا منفی چہرہ دیکھانا ۔
معذرت بہن جب نمائش خود کرواں گی تو اس ڈرامے میں تمہارے ہمدرد بھی تمہاری طرح کے بے غیرت لوگ ہی ہو گے۔ پہلے بنا دوپٹے میں نا محرم کی باہوں میں پھر لٹ جانے کے رونے ۔ ہمیں تم سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔
#lahoreincident