@iqrarulhassan آج اگر وہ ہر ٹوئیٹ میں اسرائیل کا نام نہ بھی لیں تو ان کا مؤقف سب کے سامنے تاریخ میں درج ہے۔
یہ کہنا کہ وہ ٹرمپ یا کسی لابی کے ڈر سے خاموش ہیں، دراصل سستی شہرت کے لیے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے۔
اپنی مخالفت میں اتنے اندھے نہ بنیں کہ دشمن کو خوش کرنے کے لیے اپنے سربراہ کے مؤقف ک۔
@iqrarulhassan واہ! تنقید کرنی ہو تو کم از کم سچائی کا دامن تو ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
عمران خان وہ واحد پاکستانی وزیراعظم تھے ��نہوں نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں اسرائیل کی کھل کر مذمت کی، فلسطین کے حق میں دوٹوک مؤقف اختیار کیا اور “Absolutely Not” کہہ کر امریکی دباؤ کو ٹھکرایا۔
1/2
پاكستان كی اصل “امت” بلوچوں پشتونوں, سندهیوں , پنجابیوں سراكیوں اور اسكے كے اندر موجود تمام برادریوں پر مشتمل 22 كروڑ عوام هیں۔ ان سب كو اپنے تشخص كے ساتھ اپنے وسائل پر اختیار اور برابر كے حقوق دے كر ایك خوشحال اور عظیم پاكستان بن سكتاهے۔ باقی “نیل تا به خاك كاشغر”ایك سراب هے۔
The Joint Secretary and Assistant Joint Secretary of SSC Qau recently engaged in discussions with the Director of Sports, Medical Centre management, campus taxiz and bakeya and hut proprietors to address pertinent concerns and requirements.
#BetterCampusExperience#SSC🚩
چین سے افغانستان پہلی کارگو ٹرین روانہ ہو گئی!!
یہ ٹرین 50 بوگیوں پر مشتمل ہے اور یہ 20 روز میں افغانستان پہنچے گی!!
لیکن
ہمیں تو مطالعہ پاکستان میں پڑھا یا جاتا ہے کہ افغانستان میں ریلوے ٹریک ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔🤭
تساں خواب وچ ملنا چھوڑ دتا
اساں رات دا سونڑاں چھوڑ دتا
تساں سانول ھک واری طنز کیتا
اساں ھس کے جینا چھوڑ دتا
تساں گلیاں چوں لنگهڑاں گھٹ کیتا
اساں گلیاں وچ باھونڑاں چهوڑ دتا
تساں سانول غیر پسند کیتے
اساں دل وی لاؤنڑا چھوڑ دتا
#قومی_زبان
میں اپنا ایم پی اے کا استعفٰی لکھ کر دینے کو تیار ہوں اگر یہاں کے ڈی پی او، آئی جی پنجاب اور یہاں کے ایجنسیسز کے لوگ قسم اٹھا کر کہیں کہ یہاں کچہ لے ایریا میں جو ایس ایچ او لگے ہیں کرپٹ کرمنل اور ڈاکوں کے ساتھ ملے ہوئے نہیں تو میں استعفٰی دے دوں گا، یا پھر ان کرپٹ پولیس والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، ایسے ان کو سزا دیں گے تو پنجاب پولیس کا ادارہ مضبوط ہوگا، پنجاب پولیس ہمارا ادارہ ہے ہم اس کی عزت کرانا چاہتے ہیں،
جہاں میرا گھر ہے مجھسے ایک کلومیٹر دور 20/20 ڈاکوں بیٹھے ہوتے ہیں، آئی جی صاحب کہتے ہیں آپ کی بہت فکر ہے اللہ آپ کو زندگی دے، ڈی پی او صاحب کہتے ہیں آپ کو ہائی تھرٹ ہے،
جب ممبر اسمبلی کو تھرٹ ہے تو ��اقی عوام کا کیا ہوگا،
@MaryamNSharif @MohsinnaqviC42 @imtiazchandyo @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
کراچی
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و ایم پی اے ممتاز علی خان چانگ نے نیو کراچی میں ایک نجی تقریب میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا،
سرائیکی صوبہ لازمی بننا چاہیے جیسے پختون بھائیوں، بلوچ بھائیوں، پنجابی بھائیوں اور سندھی بھائیوں کو شناخت ملی ہوئی ہے ایسے سرائیکی بھائیوں کو بھی ملنی چاہیے
@MauzArain@Saraiki5050@Waseeb_Zada@wasaib_zada@WASAIB_NEWS@saraiki_council
اج توں بعد ساکوں سرائیکستانی سڈیا آکھیا تے لکھیا ونجے ساکوں کوئی جنوبی پنجابی نہ سڈے نہ آکھے نہ لکھے اساں سرائیکی ھیں تے اساں انشاءاللہ آپنڑاں انج صوبہ گھنسوں پورے 23 ضلعیں دا سرائیکیستان اساں کل وی سرائیکی ھاسے اج وی سرائیکی ھیں تے ھمیش سرائیکی رھسوں
اتے انصاف دا پر��م تلے انصاف وکدا پئے
ایہوجی ہر عدالت کوں بمعہ املاک اڈا ڈیوو
پڑھو رحمن دا کلمہ بنڑوں شیطان دے چیلے
منافق توں تےبہتر ہے جے ناں کافر رکھا ڈیوو
جے سچ آکھن بغاوت ہےبغات ناں اے شاکر دا
چڑھا نیزے تےسر مینڈھا مینڈے خیمےجلا ڈیوو
شاعر ڈاکٹر شاکر شجاع آباد
#قومی_زبان
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاکستان آنے والے سعودی وفد کو علیم خان اپنی ذاتی ہاؤس گ سوسائٹی لے گئے اور کہا کہ یہاں پر انویسٹمنٹ کریں، کیا کہنے جی، مفاد کا ٹکراؤ اور کیا ہوتا ہے؟.