شہید ملت،راہِ وفا کے عظیم راہی،یحییٰ سنوار کی شہادت پر خاندان،ساتھیوں اور پوری مزاحمتی تحریک حماس سے دل کی گہرائیوں سے تعزیت کرتے ہیں
اس دکھ کی گھڑی میں ہم فلسطینی عوام کیساتھ شریک ہیں۔ ان شاء اللہ تعالٰی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی بلکہ ارضِ مقدس کی آزادی کی بنیاد بنیں گی!
عمران خان کی رہائی سے سیاسی استحکام آئے گاان کی غیر موجودگی سے ملک میں سیاسی انتشار پھیل رہا ہے ان کی واپسی سے سیاسی جماعتوں میں توازن قائم ہوگا اور جمہوری عمل مضبوط ہوگا
#واحد_مطالبہ_خان_کی_رہائی@Team_IKF@TeamS0K
With each passing day, Israel's aggression expands, claiming innocent lives in Gaza and Lebanon. Human rights must be protected at all costs. #انسانی_حقوق_کا_تحفظ@Team_VOP
نبی ﷺ نے فرمایا: "جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اسے آزمائش میں مبتلا کرتا ہے، اور جو صبر کرے گا اس کے لیے اللہ کا انعام ہوگا۔"
(صحیح بخاری✨
@AlAqsa_is_ours@JF__7n@Team_VOP
جو دل دکھا ہے تو یہ عزم بھی ملا ہے ہمیں
تمام عمر کسی کا نہ دل دکھائیں گے ہم
اگر ہے موت میں کچھ لطف تو بس اتنا ہے کہ اس کے بعد خدا کا سراغ پائیں گے ہم 🥀🩹
@AqsaImtiaz46258
@Deap_s0ul@AmarahAmar16169@Team_VOP@JF__7n