نشان چاہے جو بھی ہو عوام کا فیصلہ عمران خان
گلگت بلتستان کی عوام اپنا حق استعمال کریں
7جون 2026 کو ووٹ ڈالیں
ووٹ ڈلوائیں اور ووٹ کی حفاظت کریں
تم نے نشان بدلا ہے ہمارا ایمان نہیں ۔۔۔!!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
نشان چاہے جو بھی ہو عوام کا فیصلہ عمران خان
گلگت بلتستان کی عوام اپنا حق استعمال کریں
7جون 2026 کو ووٹ ڈالیں
ووٹ ڈلوائیں اور ووٹ کی حفاظت کریں
تم نے نشان بدلا ہے ہمارا ایمان نہیں ۔۔۔!!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
@NorthYouthIYW@BilalptiTLG ایک نئی ذمہ داری، ایک نیا عزم۔ انفارمیشن سیکرٹری IYW تلہ گنگ نامزد ہونے پر شکرگزار ہوں۔ انشاءاللہ خان صاحب کے نظریے کے لیے پہلے سے زیادہ کام کروں گا۔
#IYW#Talagang#Kaptaan
ایک نئی ذمہ داری، ایک نیا عزم۔ انفارمیشن سیکرٹری IYW تلہ گنگ نامزد ہونے پر شکرگزار ہوں۔ انشاءاللہ خان صاحب کے نظریے کے لیے پہلے سے زیادہ کام کروں گا۔
#IYW#Talagang#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
کپتان Imran Khan نے ہمیشہ فرمایا کہ میرٹ اور نظریاتی کارکن ہماری طاقت ہیں۔ ڈاکٹر شفقت ایاز پچھلے 18 سال سے ہر مشکل گھڑی میں کھڑے رہے۔ نئی کابینہ میں ان کی عدم موجودگی گراؤنڈ کے مخلص ورکرز کی حوصلہ شکنی ہے۔
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو#سائفر_ایک_حقیقت#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
تحریک انصاف کی اصل طاقت اس کے گراؤنڈ ورکرز ہیں۔ ڈاکٹر شفقت ایاز وہ نام ہے جس نے 18 سال پارٹی کو خون پسینہ دیا، شیلنگ سہی اور ہر لانگ مارچ میں نوجوانوں کی ڈھال بنے۔ ایسے نظریاتی اثاثے کو کابینہ سے باہر رکھنا کارکنوں کے دل توڑنے کے مترادف ہے۔
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو#سائفر_ایک_حقیقت
ڈاکٹر شفقت ایاز نے بطور وزیر آئی ٹی خیبر پختونخوا انتہائی قلیل عرصے میں بہترین اور انقلابی کام کر کے دکھایا۔ ایسے پرفارمنگ اور پڑھے لکھے نوجوان کو کابینہ سے باہر رکھنا صوبے کے مفاد میں نہیں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو چاہیے کہ اپنے ساتھ لازمی کیبنٹ میں شامل کریں
#سائفر_ایک_حقیقت
خیبر پخونخوہ کابینہ میں عمران خان کے وفادار سپاہی شفقت ایاز کو معاونِ خصوصی برائے information and technology نامزد کیا جائے ۔
تحریک انصاف کے نوجوانوں کی آواز ۔
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
لیڈرشپ کے ساتھ ساتھ ان تمام بڑے اکاؤنٹس کا بائیکاٹ کریں جو عمران خان کی رہائی اور بیماری کی بجائے فضولیات اور بکواسیات میں مصروف ہیں۔
اگر آپ ان اکاؤنٹس کا بائیکاٹ نہیں کرتے تو آپ بھی ان کا حصہ اور عمران خان کے مجرم ہو
اس پیغام کو آگے پھیلائیں 🔥
ویڈیو ثبوت 🚨
انمول عرف پنکی نے سٹی کورٹ پیشی کے دوران جج کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے دوران تفتیش مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے، مجھ پر تشدد کیا گیا۔
کہا گیا کہ بنی گالہ کے ایک بندے کا نام لو
@banigala#banigala
موروثی سیاست اور غلام ورکرز
بلاول سے صحافی نےسوال کیا تو شازیہ مری نے وضاحت دینا چاہی اور پھر خاندانی بادشاہ بلاول کو غصہ ایا اور سب کے سامنے تیس سال سے پارٹی کیلئے کام کرنے والی شازیہ کو شٹ اپ کال دی اور کہا میرے سامنے تمہاری ہمت کیسے ہوئی_
#Shaziamurre#PPPForBalochistan
ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے فیس سیونگ چاہیے جو اس کو پاکستان تو نہیں لیکر نہیں دے سکا ٹرمپ چاہتا چائنہ لیکر دے
لیکن ایران اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹا گا وہ نہیں مانے گا
عمران ریاض خان
#Beijing#usa_chaina@VisitBeijingcn
دنیا کی نظریں چائنہ پر ہیں امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات ہوگی امریکی امید کر رہے ہیں کہ چین اپنا اثر رسوخ استعمال کرے گا ایران پر ٹرمپ فیس سیونگ چاہتا ہے کہ ایران نیوکلیئر کے معاملے پر پیچھے چلا جائے گا
کچھ چیزیں ایسی ہیں جن پر ایران کمپرومائز نہیں کرے گا
عمران ریاض
موجودہ رجیم نے تمغوں کی وہ حالت کرضی ہے ایسے لوگوں کو تمغے دیدیے
کہ آئندہ کوئی بھی عزت دار آدمی تمغہ لینے سے پہلے سوچے گا
عمران ریاض خان
#حافظ_صاحب_چھا_گئے