اللہ سورۃ آلِ عمران میں فرماتا ہے:
(اے پیغمبر!) کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا، اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔
اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق دے کامیابی اللہ اور اس کے رسول کی اتباع میں ہے۔ آمین
اللہ سورۃ الاحزاب میں فرماتا ہے:
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی (سچی) بات کہا کرو۔ وہ تمہارے اعمال سنوار دے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی، اس نے یقیناً بڑی کامیابی حاصل کر لی۔
اللہ ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین ثم آمین
تحریک انصاف کی کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی یہ عمران خان سے کہتے ہیں خاموش ہو جاؤ،
اس ایلیٹ کلاس میں عمران خان جیسا انسان آ گیا جو ان سے ہضم نہیں ہو رہا، کوئی ڈیل نہیں ہو گی۔
Justice For Khan
@TAPTI3_#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
اللہ سورۃ النحل میں فرماتا ہے:
جن لوگوں نے نیکوکاری کی (اللہ کی بات مانی) ان کے لیے اس دنیا میں بھی بھلائی ہے، اور آخرت کا گھر تو بہت ہی بہتر ہے، اور یقیناً تقویٰ والوں کا گھر کتنا خوبصورت ہے۔
اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے یقیناً آخرت دنیا سے بہتر ہے۔ آمین ثم آمین 🌹
اے ایمان والو!اللہ سےڈرو اور اس کے رسول پرایمان لاؤ (اتباع کرو)،وہ تمہیں اپنی رحمت کادوہرا حصہ عطا فرمائےگا،اور تمہارے لیےایسانور پیدا کر دے گاجس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہیں بخش دے گا،اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت مہربان ہے(سورۃ الحدید)
اللہ ہمیں عمل کرنےکی توفیق دے۔ آمین
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے