تحریک انصاف کی کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی یہ عمران خان سے کہتے ہیں خاموش ہو جاؤ،
اس ایلیٹ کلاس میں عمران خان جیسا انسان آ گیا جو ان سے ہضم نہیں ہو رہا، کوئی ڈیل نہیں ہو گی۔
Justice For Khan
@TAPTI3_#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
انتخابی نشان چھین لیا، ریلیاں روکی گئیں، ملاقاتوں پر پابندیاں لگیں، میڈیا خاموش کر دیا گیا۔
مگر ایک چیز آج تک نہیں چھین سکے: عوام کے دلوں میں عمران خان کی جگہ۔
Justice For Khan
@TAPTI3_#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف