کہاں ہے آج نام نہاد حکومت؟
یہ لیبر ڈے کی اس ریلی کے مناظر ہیں جب کپتان اپنی عوم کے ہمراہ پاکستان کے مزدور طبقے کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے سڑکوں پر تھا!
یہ وہ لیڈر ہے جس کے لئے غریب مزدور اور پسہ ہوا طبقہ سب سے اہم ہے۔ جسکا مقصد ہی انکی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے۔
اسی لئے عوام اسکے ساتھ ہیں۔
#LabourDay
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں
وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے
کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے
#صدف_کے_موتی
السلام وعلیکم صبح بخیر🌸
یہ کوئی کچے پکے کے ڈاکو نہیں ہے بلکہ کمپنی کے بنائے ہوئے ایرانی سمگلنگ کے سہولت کار وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کے بنائے گئے امن فورس مطلب غنڈے ہیں جو ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں دعوت پارٹیوں کے لیے مفت میں بکریاں نہ دینے پر ایک غریب چرواہے کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں،بگٹی کوئی شرم ا رہی ہے یا حرام کھانے کی عادت ہے ۔کمپنی کی دعوت اپنے پیسوں پر بھی کر کیا کرو بے شرموں @PTIofficial @paksarfirazbugti