ہم نےx پر ایک پُرعزم نوجوانوں کی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے ہے
اکیلا مت لڑیں@TeamYoungstrکے جذبے سے بھرپور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظلم ناانصافی نظام کے خلاف سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالیں کمنٹ میں کپتان لکھیں
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ 💕
اگر آپ ٹویٹر پر ایکٹیو ہیں
ٹرینڈ کرنا جانتے ہیں
یا نیو ہیں ٹویٹر پر
لیکن اس مشکل وقت میں آپ پاکستان اورعمران خان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
تو آئیں ہماری ٹیم @SquadOfThunder_ کاحصہ بنیں
ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں YES لکھیں
آپ کی قربانی رائیگاں نہیں جاۓ گی ، ہم ایک ایک شہری کے خون کا بدلہ لیں گے ، آپ کے قتل میں ملوث تمام جرنیل اور سیاستدان قانون کی گرفت میں ضرور آئیں گے ۔ انشاء اللہ
“ظالم ہمیشہ خوفزدہ ہوتا ہے۔ یہ لوگ عمران خان کے سائے سے بھی ڈرتے ہیں، اسی لیے عمران خان کو قیدِ تنہائی میں ڈال دیا ہے۔”
- نورین خان نیازی
#FreeImranKhan
میں نے ایک ایرانی بھائی سے بولا کہ ہم آپ کیساتھ کھڑے ہیں
اس نے بولا کہ آپ کو آرام کی ضرورت ہے کیونکہ آپ کشمیر کے ساتھ پچھلے 77 سال سے کھڑے ہو تھک گئے ہوں گے بیٹھ جاؤ
السلامُ علیکم محترم والدین!
چونکہ حکومت سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کرنے جا رہی ہے جس سے غریب عوام کے بچوں کے لئے فیسیں دینا اور پڑھائی جاری رکھنا انتہائی مشکل بلکہ ناممکن ہو جائے گا۔
اس سلسلے میں پورے پنجاب کے اساتذہ رہنماؤں پر مشتمل گرینڈ ٹیچرز الائنس کے فیصلہ کے مطابق کل