یا اللّه۔ ایسے بےحس حکمرانوں اور نااہل انتظامیہ کو غرق کر دے جو ننھے بچوں کی جان کے دشمن بن بیٹھے ہیں کہ ان کی لاپروائی بچے کی جان لے گئی۔
اس ماں کی تکلیف کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ اللّه رحم کرے اس ماں پر۔
پنجاب میں ہزار اصلاحات ہو گئیں مگر پولیس کے حالات نا بدل سکے بچے پر اس طرح کے تشدد کی کوئی گنجائش نہی ہے آپ غیر قانونی چیزوں پر سخت ایکشن لیں جرمانے کر لیں مگر یوں مار پیٹ غیر قانونی غیر اخلاقی ہے
پنجاب پولیس کی طرف سے اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں
افسوس کے ساتھ شوکت خانم اسپتال کے اکاونٹ منجمد کردئیے گئے ہیں
لیکن شوکت خانم ہسپتال کا ڈونیشن اکاؤنٹ بحال ہے اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں
“پاکستانی ججز کی حرامزدگی کی آخری انتہا”
۔۔
“بندہ عدالت میں کھڑا ہے اور جج اپنے چیمبر میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ تم رکو یا جاؤ
میں نے تمہاری حاضری کے لیے وارنٹ جاری کرنے ہیں
بہتر ہے تم یہاں سے چلے جاؤ
تاکہ میں وارنٹ ایشو کروں”
۔
ایسے ججز کی جگہ تختۂ دار ہے