@MKBHD It's so true, I can already difference between my first video and the most recent. Although I don't a lot of videos yet but still I can see how much I improved:)
اسلام آباد میں 8 آفراد کچل دیئے گئے!💔
غریب نوجوان, جو محنت مزدوری کررہا تھا, نشے میں دھت عیاش امیر زادوں نے 8 لوگو کو کچل دیا!!
امیر زادوں نے Race لگائی ہوتی تھی, 180 سپیڈ سے غریب پاکستانیوں کو کچل دیا!!
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسلام آباد سکینڈل کے مرکزی کردار کیس اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے دوست کی فیصل آباد میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی ستارہ گرین سٹی کے سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے کیخلاف درخواست
لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت بغیر کسی کاروائی کے ملتوی کر دی
جسٹس احمد ندیم ارشد کی مصروفیات کی وجہ سے میاں عبدالباسط ایڈووکیٹ سمیت دیگر دیہاتیوں کی درخواست پر سماعت نہ یوسکی
عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر رکھا یے
درخواست گزاروں کی طرف سے میاں دائود ایڈووکیٹ پیش ہوے
فیصل آباد میں غیرقانونی طور پر ستارہ گرین سٹی ہاوسنگ سوسائٹی قائم کی جا رہی ہے۔سوسائٹی مالک نے دیہاتیوں کیلئے صدیوں سے قائم سرکاری راستے پر فلائی اوور کی تعمیر شروع کر دی، وکیل درخواست گزار
دیہاتیوں کی درخواستوں پر ضلعی انتظامیہ نے فلائی اوور مسمار کیا، سوسائٹی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کیلئے لکھا۔انتظامیہ کے ایکشن کے بعد سوسائٹی مالک حاجی ادریس نے نواز شریف سے ملاقات کی۔وکیل درخواست گزار
نواز شریف کے حکم پر سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے سوسائٹی مالک کے سامنے فیصل آباد انتظامیہ کے سرکاری افسران کی سرزنش کی، وکیل درخواستگزار
مارچ سے لیکر اب تک فیصل آباد انتظامیہ اور فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوسائٹی مالک کے سامنے بھیگی بلی بنی ہوئی ہے،وکیل درخواستگزار
ہائیکورٹ کے عدالتی جائزہ کیلئے سیاسی اثر و رسوخ کے دستیاب دستاویزی ثبوت بھی درخواست کے ساتھ منسلک کر دیئے ہیں، وکیل درخواست گزار
سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے سوسائٹی انتظامیہ نے دوبارہ سرکاری راستے پر قبضہ شروع کر دیا ہے، وکیل درخواستگزار
سوسائٹی مالک نے دوبارہ سرکاری راستے پر فلائی اوور کی تعمیر شروع کر دی ہے،وکیل درخواستگزار
سرکاری محکمے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے کی آڑ میں غیرقانونی سوسائٹی کی سہولت کاری کر رہے ہیں، وکیل درخواست گزار
لاہور ہائیکورٹ غیرقانونی ستارہ گرین سٹی ہائوسنگ سوسائٹی کیخلاف کارروائی کا حکم دے، استدعا
اس اوورسیز پاکستانی نے کیپیٹل سمارٹ سٹی میں چھے سال پہلے پلاٹ خریدا ،رقم بھی ساری ادا کر دی۔الاٹمنٹ بھی مل گئی مگر قبضہ لینے گیا تو بتایا گیا کہ اب یہ پلاٹ دستیاب نہیں آپکو تین سال بعد نئی زمین خریدنے کے بعد پلاٹ مل گا پیسے واپس مانگے وہ بھی صاف انکار کر دیا اور جواب تھا جو کرنا کر لو۔پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کی۔جواب ملا ریلیف نہیں دے سکتے عدالت سے رجوع کریں ۔یہ حال ہے بیوروکریسی کا اوورسیز کے ساتھ۔
@MaryamNSharif@FIA_Agency@CommissionerRwp
Wtf gaat er bij je mis als agent dat je een zwangere vrouw zo behandelt, dit is politie NL en dan zich afvragen waar de verharding in de maatschappij vandaan komt.
😡😡 SCHAAM JE KAPOT 😡😡
#POLITIE#politiegeweld#zwanger#zwangerenvrouw#mishandelt#ziek
🇳🇱 Outrage in the Netherlands after footage appeared to show a police officer forcefully throwing a pregnant woman to the ground during an arrest, raising questions about the use of force.
1983 میں جنرل ضیا دور میں قائد کو پنجاب کا وزیر خزانہ لگایا گیا تھا، قائد 2 بار وزیراعلٰی بنے، 3 بار وزیراعظم بنے۔ شہباز شریف 3 بار وزیراعلٰی، دوسری بار وزیراعظم۔ حمزہ شہباز وزیراعلٰی، اب مریم نواز وزیراعلٰی
اب عظیم ملک بنانے کیلئے سیکھنے چائنہ چلے گئے ہیں
جو شخص انسانوں کے گردے نکال کر بیچتا رہا اس کو پنجاب میں Skil development and entrepreneurship کا ڈیپارٹمنٹ دے دیا گیا ۔۔ حالانکہ نالائقی کا اندازہ لگائیں کہ وہ پورا نام نہیں لے پا رہا
A thoroughly sourced and compelling investigative report by @FactFocusFF and @Ahmad_Noorani exposing how Pakistan’s Establishment backed one of the most controversial and compromised Chief Election Commissioners in the country’s history, facilitating election manipulation, propping up the current regime, and sidelining the country’s largest political party from the democratic process. Essential reading.
لاہور میں اے سی راوی ٹاون حمیرا ارشد کی موجودگی میں صحافی پر تشدد، اے سی صاحبہ کے ساتھ موجود سکواڈ نے پنجابی نیوز چینل سن نیوز کی ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور انکا کیمرہ بھی توڑ دیا۔ سن نیوز کے مطابق اے سی کی موجودگی میں اینکر کو اٹھا کر ڈالے میں ڈالا گیا اور کیمرہ توڑا گیا۔
وزارت خزانہ نے زیرو کوپن بانڈ ایشو کیا ہے جس پر انہوں نے 80 ارب روپیہ اٹھایا ہے اور 15 سال بعد اس پر 512 ارب روپیہ دینا پڑے گا 15 سال بعد کی جنریشن کو ہم کیا دے کے جا رہے ہیں یہ کس طرح کی پالیسی ہے کہ 80 ارب سے آپ جو کچھ کریں واپس 512 ارب کرنے پڑیں گے ! علی خضر ۔۔
HOLY SHIT BRO 🚨
Israeli minister Ben-Gvir parades kidnapped flotilla activists like captured animals in his sick propaganda circus.
No regard for international law.
جب اگلی بار قومی ایوارڈز دئیے جائیں تو لاہور کی اس خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو بھی قومی اعزاز سے نوازا جائے تاکہ وہ اپنی موجودگی میں " چپیڑیں " مروانے کا سلسلہ جاری رکھ سکے !
موقع پر ہی عدالت اور فوری انصاف !
ہارڈ اسٹیٹ تو پھر ایسی ہی ہوتی
سہیل آفریدی نے ویڈیو چلوا دی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار اپنی گن میں بلٹ ڈال رہا ہے ، سہیل آفریدی
میں نے راستہ کھولنے کی بات کی، راستہ ہم نے بند نہیں کیا ،انہوں نے دس گیارہ گھنٹے پورے پاکستان سے آنے والے لوگوں کو خوار کیا ، سہیل آفریدی