یہ ہوتا ہے اصلی بلوچ شیر!
میر شفیق الرحمان مینگل کے گھر پر فتنہ الہندوستان نے حملہ کرکے 18 لوگوں کو شہید کیا لیکن اس پاکستان کے بلوچ شیر نے ڈٹ کر انکا مقابلہ کیا اور انکے سارے دہشتگرد مارے۔
اس شیر کو میڈیا اسلئے نہیں دکھاتا کیونکہ یہ اختر مینگل کا حریف ہے
🚨🇮🇱👁️💥Urgent : Israël a largué un nouveau type de bombes à Gaza. Les Palestiniens la décrivent comme une « bombe nucléaire miniature », mais l'analyse indique qu'il s'agit probablement d'une arme thermobarique (à vide). Israël viole le droit international
ویک اینڈ ٹور
گلیات
اگر آپ پنجاب کے کسی بھی ایریا میں رہتے ہیں تو، آخری ورکنگ ڈے کی ایوننگ کو نکلیں اور رات کا سفر کریں،
اسلام اباد / پنڈی والے فیض آباد یا پیر ودھائ سے لوکل وین لیں،
نھتیا گلی / ڈونگلہ گلی کی ۔۔ " مری والی نہی لینی "
یہ بس اڈے ہیں ۔۔ فیض آباد / پیر ودھائ
پنڈی سے نتھیا گلی کا راستہ تقریباً تین سے چار گھنٹے ہے
رہائش کدھر رکھیں
نتھیا گلی، مین بازار اتر کے آپ کسی بھی ہوٹل میں اسٹے کرلیں، چار سے پانچ ہزار پر ڈے پہ مناسب کمرہ مل جائے گا
کب اور کیسے نکلنا ہے
ایک بار نتھیا گلی پہنچ گئے تو، سب سے پہلے مبارک ہو آپ کو ۔۔ آپ پاکستان کی
شدید حسین جگہ پر ہیں
اس وقت آپ کے ایک طرف واکنگ پہ لالہ زار پارک، نتھیا گلی پارک، کالا چرچ اور قدرے فاصلے پہ نملی میرا آبشار اور میرن جانی ٹریک و ڈگری بنگلہ موجود ہے ۔۔ مزید آگے گاڑی کی مدد سے ڈونگا گلی، ایوبیہ، خانسپور، پائپ لائن ٹریک ،مشک پوری ہے جبکہ نتھیا گلی بازار کے دوسری
سمت سمندر کھٹہ،ہرنوئ پارک، ٹھنڈیانی پوڈ ہیں جو گاڑی یا لوکل ٹرانسپورٹ پہ جاسکتے ہیں۔۔۔۔
اب آپ کے پاس دو آپشن ہیں ۔۔
نھتیا گلی بازار ( رہائش) سے موڑ تک پیدل واک کریں یا کیری لوکل گاڑی لے کے ڈونگا گلی اتریں
اوپری روڈ پہ آپ کو ملےگا، کالا چرچ، نتھیا گلی بازار، لالہ زار پارک،
نملی میرا آبشار
نھتیا گلی پارک ۔۔
مزید آگے جائیں تو بہت دور جانے کے بعد ایک آفس آتا ہے جس کے عین پاس سے سیڑیاں اوپر کی جانب جاتی ہیں یہ، میرن جانی ٹریک ہے ۔۔ چار گھنٹے میں ہوجاتا ہے آسان مگر طویل ہے،اب پانی ملنے لگا یے پھر بھی احتیاط پانی کا اسٹاک ساتھ رکھیں۔ اور اگر آپ نے ڈگری
کرنا ہے تو ٹاپ سے واپس آتے الٹے ہاتھ کی جانب جانا ہے، یہ ذہن میں رہے پانی پورے راستے نہی اور ایک رات کا اسٹے لازمی ہے، تاکید ہے، گائیڈ لازمی ساتھ رکھیں راستہ بھول جانے کے نوے فیصد چانس ہوتے ہیں اور طویل اتنا ہے شام ہوجانا کوئی حیران کن بات نہی اور جنگل میں روشنی ناپید ہوتی یے۔
اب اگر آپ اوپر روڈ کو چھوڑ اگے ڈونگا جاتے ہو تو بہتر ہے لوکل کیری لی جائے، چار پانچ کلو میٹر کا فاصلہ ہے
ڈونگا گلی پہ آپ کو مشک پوری ٹریک اور پائپ لائن ٹریک ملتا ہے
پائپ لائن 4 کلومیڑ کا بےحد آسان ٹریک ہے یہ خانسپور نکلتا ہے، جہاں موٹو ٹنل ہے، ایوبیہ لفٹ چئر بھی اور بازار بھی
گلیات کے ٹریکس
مشک پوری ( ٹریک آسان)
پائپ لائن ( ٹریک آسان)
موٹو ٹنل ( وزٹ)
لالہ زار پارک ( ٹریک آسان)
چرچ ( وزٹ)
نھتیاگلی پارک ( وزٹ)
میرن جانی ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم دستیابی)
ڈگری بنگلہ ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم موجودگی پلس کیمپنگ لازمی)
نملی میرا آبشار
🚨 بھارت میں تلواروں اور چاقوؤں سے مسلح ہندوتوا کے ایک ہجوم نے ایک خاتون اور اس کے بچے پر حملہ کر دیا۔ بچے کی بے بسی سے بھری چیخ و پکار کے باوجود کوئی راہگیر مدد کے لیے آگے نہ آیا۔
پانچ ہزار سالہ تاریخ والے خواتین کو مارتے ہیں اور بچوں کو خواتین بناتے ہیں۔ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بچے کو کسی طالبان کمانڈر کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
After many years we might be seeing a new fertilizer plant in Pakistan.
Under CPEC 2.0, FFC has signed a feed study agreement with a Chinese partner to build a new fertiliser plant, one that converts Thar coal into gas, and gas into urea.
A roughly $1 billion investment. 0.7 million tons of urea capacity. Potentially Rs 10 added to earnings per share once it runs. And likely tax exemptions in a special economic zone.
That is a serious number for any shareholder.
But here is the honest part most excited headlines leave out:
This plant will not come online until around 2031/2032.
Five to six years away. Feed studies become final
investment decisions slowly. Costs move. Policies change.
A lot can happen between a signed study and a running plant.
So is this good news? Genuinely, yes.
Is it a reason the stock should move tomorrow? May be not.
This is the discipline value investing demands:
separating a real long-term catalyst from a short-term reason to get excited.
یہ فلسطینی قیدیوں اور ان کے پیاروں کے درمیان آخری الوداعی ملاقات ہے، کچھ لمحے قبل کہ انہیں ہمیشہ کے لیے لے جایا جائے۔
30 مارچ 2026 کو ہزاروں افراد کو 'دہشت گردی' کے الزامات میں سزا دی گئی،
ایک بڑی ناانصافی۔ تقریباً 11,000 زندگیاں جن میں زیادہ تر نوجوان ہیں، اب خاموشی کے کنارے کھڑی ہیں۔
ہم ایسے دنیا میں جی رہے ہیں،
جہاں پینگوئنز اور بندروں کی ویڈیوز سیکنڈوں میں وائرل ہو جاتی ہیں.
پھر بھی فلسطین میں قیدیوں کے بارے میں بات کرنا بہت محدود، تقریباً ممنوع محسوس ہوتا ہے۔
اور کہیں نہ کہیں ہماری خاموشی اور ہمارے خوف کے درمیان، ان کی کہانیاں مدھم ہونے لگتی ہیں.
اہم 🚨 برطانوی جرنلسٹ Myriam Francois کے مطابق برطانیہ کے %54 لوگ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کا وجود نہیں ہونا چاہئیے انکے صرف فوجی نہیں بلکہ اُنکے معاشرے کا رویہ انتہائی منحوس ہے بلکہ ٹک ٹاک پر اُنکی ماؤں کا رویہ انتہائی شرمناک ہے جو بچوں کے بچھڑ جانے والی ماؤں کا مذاق اُڑا رہی ہیں
Custom duty is understandable. But two more additional taxes? This is how govt extracts money from taxpayers to cover its own inefficiency. Dr Manzoor, former senior official explains
انتہائی اہم 🚨کیا یہ بچہ اسرائیل کے لیے خطرہ نظر آتا ہے؟؟
اسرائیل نے کل اس بچے سام کو مقبوضہ مغربی کنارے میں چہرے پر گولی مار کر شہید کر دیا انہوں نے اس کی ماں کو بھی قتل کر دیا۔۔۔سام صرف 7 ماہ کا تھا۔
اس بارے میں آپ جتنی شدت سے آواز اُٹھا سکتے ہیں اُٹھائیں ورنہ ہم مُجرم ہیں
اگر وزیراعظم صاحب نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے عوام سے زائد وصول کیا گیا پیسہ واپس لینے کے لئے کمیٹی بنانی تھی تو پھر وزارت پٹرولیم کا کیا فایدہ ۔ وزارت پٹرولیم سے رپورٹ کے لیتے کہ کتنا پیسہ زائد وصول کیا گیا اور جتنا پیسہ جتنے دن استعمال کیا گیا اس پر جو رائج الوقت شرح سود ھے اس کے مطابق ان سے وہ بھی وصول کرتے اور قوم کو سستے پٹرول کی شکل میں واپس کرتے
یہ عیدانکےنام جوبلوچستان سےعیدمنانےنکلےمگرگھرنہ پہنچ سکےراستےمیں شہیدکردئیےگئے
انکےنام جن کےسال بھردل دُکھےاورھم مداوانہ کرسکے
اُنکےنام جن کےخواب شرمندہ تعبیرنہ ہوئے
اُنکےنام جنھیں ھم روشن مستقبل نہ دےسکےاُن محروموں کےنام جن پربااثر استحصالی طبقوں نے محرومیاں مسلط کیں
رَبِ جلیل اس ملک کےعوام کوہروہ خوشی دےجسکےوہ مستحق ہیں
آپ سب کو عیدمبارک !
کہیں انکی گفتگوبول چال سوچ خیال
سےلگتاہےکہ یہ مقروض ملک کےعہدیدارہیں یاایسی عوام کےنمائندہ ہیں جن کیلئےدووقت کی روٹی کاحصول ایک مسئلہ ہےجہاں ہسپتالوں سکولوں کی حالت زارپرروناآتاہے
انکےوچارسُنیں انکےخواب وخیال کاجائزہ لیں تواس ملک کے25کروڑلوگوں کولگےگاکہ وہ واقعی اس ملک میں اجنبی ہیں گورننس اورنوکریوں کااحوال یہ ہےکہ یورپ یاترقی یافتہ ملک کےویزے کُھل جائیں توجتنی بڑی ہجرت پاکستان بنتےوقت اندرہوہی اس سےبڑی باہر ہوجائے
مگرفکرنہ فاقہ عیش کرکاکا!!!!
انکی بلاکو! یہ توباکومیں گُم ہیں