چئرمین نیب کے جسمانی ریمانڈ پہ شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پہ صحافی کے سوال پہ رد عمل
اگر قتل کے کیس میں چودہ دن کا ریمانڈ ہے تو نیب کیسے نوے دن مانگتا ہے ،
نوے دن کا ریمانڈ غیر حقیقی اور غیر انسانی ہے
کوفیوں نے UTrun لیا اور آج تک لعنت کے مستحق ہیں
امام اعلی مقام حسین ؓ اپنی بات پر ڈٹ گئے اور آج تک زندہ مثال ہیں تاقیامت تک مشعل راہ ہیں 💗💗
بس ثابت ہوا U Turn والا صدا سے لعنتی ہے اور دوغلا ہے
یہ مناظر میرے لئے انتہائ تکلیف دہ ہیں جب بزرگ اساتذہ کو محض الزام کی بنیاد پر نیب ہتھکڑیوں میں لے جائے اور آئین توڑنے والے آزاد پھرتے رہیں تو احتساب مذاق بن جاتا ہے، اداروں میں ہمت ہے تو مشرف کو گرفتار کریں ؟احتساب کے نام پر تذلیل کب تک ؟افسوس یہ معاشرہ تنزلی کی آخری منزل پر ہے۔
موجودہ وزیر اعظم عمران نیازی کا بھانجا زبیر نیازی کزن ببلی نیازی اور کریم نیازی زور زبردستی ایک بےبس خاتون کی جائداد ہتھیانا چاہتے ہیں
خود خاتون کی زبانی سنئے اور دیکھئے