یہ نہ تو بس سٹاپ ہے اور نہ ہی ویٹنگ روم۔ اِس جگہ کو باکس کہا جاتا ہے، جو عام طور پر VIPS یا سرکاری مہمانوں کو دیا جاتا ہے۔ ہر بات پر تنقید کرنے سے پہلے تھوڑا پوچھ لیا کریں۔ اگر آپ کبھی اسٹیڈیم گۓ ہوتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ باکس کیسے اور کسطرح کا ہوتا ہے۔
ام رباب کے والد اور چچا کا قاتل آج اپنی گرفتاری کا عدالتی حکم آتے ہی فرار ہو گیا۔
سندھ پولیس قاتل کو بچانے کی کوشش میں ہے۔
سندھ حکومت کی نظر میں اگر عدالت و قانون کی ذرا بھی عزت ہے تو اس فرار قاتل کو گرفتار کرے۔
#Pakistan stands with Ume Rubab!
#Arrest_Burhan_Chandio
میرے بابا دادا اور چاچا کے قاتل کو آج کورٹ نے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، حکم سنتے ہی قاتل برھان چانڈیو فرار ہوگیا ہے سندھ حکومت اور پولیس اس "فرار" برھان چانڈیو کو بچانے میں لگے ہیں۔ میری آواز بنیں!!
#Arrest_Burhan_Chandio
JAAHIL Journalists complaining PM @ImranKhanPTI is sitting in a “Box” in the Chinese stadium instead of with other dignitaries.
آپ کی جہالت کو میرا سُرخ سلام
There are 20 countries & each country given a Stadium Box for social distancing purposes
آپ کو فقط گِفٹ باکس کا پتہ ہے