میں ہنس اس لیے رہی ٹ��ی کہ آج حکومت کے وکیل اور جمعیت اسلامی کے وکیلوں کے پاس کوئی دلائل ہی نہیں تھےکہ کیسے الیکشن کمیش کہ اس غیر قانونی فیصلے کا دفاع کرے بہت بری طریقے سے پھنس گئے تھے ۔کبھی کیا بول رہے تھے کبھی کیا تو جج صاحب ایک ہی سوال بار بار پوچھ رہے تھے کہ کیا الیکشن کمیشن…