ہم ایک بار پھر مجاز اتھارٹیز کی توجہ وقت کی اہم ترین ضرورت کی توجہ مبذول کروانا چاہتے ہیں کہ
فناشیئل فراڈ ( سائبر کرائمز ) کی روک تھام اور جرائم پیشہ عناصر تک آسان رسائی کیلئے فوری طور پر ایک گیجٹ طرز کی ایپلیکیشن متعارف کروائی جائے۔
@StateBank_Pak
زونگ دوست ایپلیکشن کا اجراءخوش آئیند بات ہے۔مگر ریٹیلرز کی اکثریت بارفون استعمال کرتی ہے۔زونگ کمپنی نے شارٹ ڈائل سٹرنگ ختم کرکے964مینیو مشکل ترین بنا دیا ہے۔کمپنی مینجمنٹ سے گزارش ہےکہ شارٹ سٹرنگ بحال کی جائے۔
نیز اسلامک سروس#786* کوڈ تبدیل کیا جائے۔
@Zongers
فنانشیئل فراڈ کی بنیادی وجہ غیر قانونی سم سیل ہے۔ خدارا PTA نوٹس لے ، گلی محلوں چوک چوراہوں میں کھلے عام سم سیلنگ پر سختی سے پابندی عائد کرے۔ یہ سمیں کمپنی کی ڈیوائس سے ہی ایکٹیو ہوئی ہیں، وہ ڈیوائس کسی نہ کسی فرنچائز کی ہے ناں ؟
خدارا فرنچائزوں کو لگام دی جائے
ٹیلی نار کمپنی سے گزارش ہے کہ HLR پر بے تحاشہ اوور چارجنگ کا خاتمہ کروائے۔ فرنچائزی Apollo میپنگ کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
ریٹیلرز بھائی بتائیں آپ کے ایریا میں امزی کتنے میں مل رہی ہے؟
@telenorpakistan@MoitOfficial@PTAofficialpk@GovtofPakistan
(00038 فرنچائز یعنی) ZONG کمپنی کا ایک اور فراڈ۔۔۔۔یہی نہیں چوری اور سینہ زوری کے مصداق ہیلپ لائن نے کسٹمر کی کمپلینٹ ہی درج نہیں کی۔
پچھلے تقریبا ڈیڑھ ماہ سے ہم کمپنی کو اسی کا مکروہ چہرہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہم یہ آئینہ دکھاتے ہی رہیں گے۔
دیکھتا جا شرماتا جا
@Zongers
#Terminate_00038_Franchise
کہتےہیں نہ چور چوری چھوڑ بھی دے مگر ہیرا پھیری نہیں چھوڑتا۔زونگ فرنچائزوں نےچوری چھوڑی نہ ہیرا پھیری
زونگ کا ایک اور فراڈ کیس پکڑا گیاجلد تمام تفصیلات منظرعام پر لائیں گے
یاد رہےزونگ کمپنی نےابھی تک 00038فرنچائز کےخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا
@Zongers
ٹیلی کام سیکٹر میں فراڈ ایکٹیوٹی میں سرِ فہرست کون سی کمپنی ہے؟
جس کمپنی کی فرنچائزیں سر عام دھوکہ دہی سے سم ایکٹیو کرنے اور MNP کرکے لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
@jazzpk@telenorpakistan@Zongers@Ufone
وہ تو یہ چاہتےہیں کہ جس طرح وہ خود کافر ہیں اسی طرح تم بھی کافر ہوجاؤ،تاکہ تم اور وہ سب یکساں ہوجائیں، لہٰذا ان میں سے کسی کو اپنا دوست نہ بناؤ(النساء89)
ہم قبلہ اول کی حفاظت کیلئے سینہ سپر مجاہدین کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
اللہ کریم مجاہدین کوکامیابی اور شہداءکی شہادت قبول فرمائے
#Terminate_00038_Franchise#ZONG_Kick_Out
متاثرہ کسٹمر سے یہ سوال پوچھنا بنتا ہی نہیں کہ آپ کو زونگ کی سروس استعمال کرنے میں کوئی دشواری تو نہیں آ رہی؟
سوال یہ پوچھا جاتا کہ کیا آپ نے اپنی سم اپنی مرضی سے MNP کروائی ہے؟ اور جو 12400 روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے وہ درست ہے؟
@Zongers
لوٹ مارتم کرواورFIAکےنوٹس ریٹیلربھگتے؟
ظلم کےیہ ضابطےہم نہیں مانتے۔FIAنے ریٹیلرز کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔
تمام ترثبوتوں کےباجود کاروائی کی بجائےZONG
کا تین ہفتوں سے مضحکہ خیز رویہ۔PTAخاموش تماشائی بناہواہے
کاروائی نہ ہوئی تولاہور سےچلنے والاسلسلہ پورےملک میں پھیل جائےگا
@Zongers
زونگ کاایک اورفراڈیہ پکڑاگیا1نہیں2 نہیں بلکہ تین تین ڈیوائسز(2زونگ 1جاز BVS ڈیوائس)پکڑے فراڈ ایکٹیوٹی میں مصروف ساتھ کھڑےان پڑھ غریب کاموبائل پکڑکرجاز لون لیا،مزید کاروائی میں مصروف تھاکہ کسٹمرکوشک ہوگیا
@Zongers
۔DM کاکہنے کی زحمت نہ کرے تمام تفصیلات RDلاہور کو سینڈ ہو چکی ہیں
لَقَدۡ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذۡ بَعَثَ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ یَتۡلُوۡاعَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَیُزَکِّیۡہِمۡ...
بیشک مسلمانوں پراللہ نےبڑا احسان فرمایاکہ انہیں میں سےایک رسول ان میں بھیجا،جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سُناتا ہے اور انہیں پاک کرتاہے...