وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں امریکی صدر سے غلط منسوب الفاظ بھارتی سوشل میڈیا نے اچھالے اور اجیت ڈیول کی پاکستانی پراکسیز نے انہیں آگے پھیلایا ، اب بھارتی پراکسیز کو آپ خود پہچان لیں۔
اپنا کام تو بس نشان دہی ہے
🙏🙏
پی ٹی آئی والوں کی دنیا میں بورڈ آف پیس کا حصہ بننا حرام ہے مگر اسرائیل بنانے اور چلانے والی گولڈ سمتھ فیملی کے گھر میں شادی کرنا حلال ہے۔ ان منافقوں کو اللّہ ہدایت دے۔
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے پشاور واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔ فریم بہ فریم تجزیے سے ان کی پروفائل تصاویر اور ویڈیوز میں موجود افراد ایک ہی ثابت ہوئے۔
یہ سوشل میڈیا دعویٰ نہیں بلکہ عدالت کے حکم پر تیار کی گئی ریاستی فرانزک رپورٹ ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا سیاسی اختلاف کے نام پر ریڈیو پاکستان اور دیگر سرکاری اداروں پر حملہ جائز ہے؟
پی ٹی آئی کا 9 مئی کا کردار احتجاج نہیں بلکہ ریاستی اداروں پر حملہ تھا۔
اب جب ثبوت سامنے آ چکے ہیں، تو جھوٹ اور انکار کا کھیل ختم ہونا چاہیے۔
قانون سب کے لیے برابر ہے۔ 🇵🇰
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کا تجزیہ مکمل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موقع پر موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ 16 ویڈیوز کے فریم بہ فریم جائزے میں بیشتر میں ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، تاہم چند میں لوگو اور ٹیکسٹ شامل کیے گئے۔ رپورٹ 19 سے 23 دسمبر 2025 تک تیار کی گئی اور انسداد دہشت گردی عدالت کی ہدایت پر جمع کرائی جارہی ہے
مورخ یہ کلپ دیکھ کر حیران ہوگیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سینئر سیٹیزن کا گرین بس پر سفر مفت کردیا ہے اور اب پنجاب میں بزرگ شہری ہر شہر میں چلنے والی گرین بس پر مفت سفر کرسکیں گے
مریم نواز آپکی راتی کوئی جمیا
پنجاب کے ہسپتالوں میں سپیکر لگا کر عوام کو بتایا جا رہا کہ ہسپتال میں تمام ادویات فری ہیں اگر کوئ آپکو ادویات باہر سے لانے کا بولے تو آپ نے ایم ایس کو شکایت کرنی ہے
یہ ویڈیو ٹک ٹاک سے لی جس کے کمنٹ میں لکھا تھا
یقیناً یہ پنجاب کا ہسپتال ہو گا🦁
کیونکہ اب عوام بھی جانتی ہے کونسا صوبہ عوام کی خدمت کر رہا🫡
حالانکہ یہ ویڈیو سمگلر دہشتگرد اور جنگلی وزیراعلی نے اپنے “ کھیس بُک “ اکاؤنٹ پر لائیو اپلوڈ کی تھی جس کی فارنزک رپورٹ جاری ہوئی ہے لیکن تحریک انصاف ماننے سے انکاری ہے
جنہوں نے اپنے تخم سے پیدا کیتی ٹیریان کو تسلیم نہیں کیا وہ فارنزک رپورٹ کیسے مانیں گے
جب ابھینندن پکڑا گیا میں گواہ ہوں اس میٹنگ میں بیٹھا ہوا تھا ایاز صادق نے صحیح کہا تھا کہ ان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں فیض حمید اور عمران خان نے بندہ واپس کردیا کہ کہیں ہم کسی آزمائش میں نہ پڑ جائیں.وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حقیقی کامیابی ان کی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ عوام کے دلوں میں گھر کر جانے والی یہ بے پناہ محبتیں اور خلوص ہے۔ عوام کا یہ غیر متزلزل اعتماد اور لگاؤ ثابت کرتا ہے کہ ان کی قیادت پر صوبے کے ہر شہری کو مکمل بھروسہ ہے جو ان کے سیاسی سفر کا سب سے بڑا اعزاز اور سرمایہ ہے۔