Pakistan is last hope of Islamic world.پاک فوج کے مجاھدین کو میرا سلام اچھی بات کریں وگرنہ خاموش رہنا بہتر ہے۔گالی مت دیں وگرنہ یہ عادت آپکی جان بھی لے سکتی ہے۔
پاکستان میں 2900 روپے میں 20 کلو آٹا مل رہا ہے آزاد کشمیر میں 2100 روپے میں 40 کلو مل رہا ہے پاکستان میں بجلی فی یونٹ 55 روپے اور آزاد کشمیر میں 3 روپے فی یونٹ ہے یہ دونوں فیصلے “سیاسی حل” کے طور پر کئے گئے تھے لیکن آزاد کشمیر میں غصہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا https://t.co/QFMGuEuPsU
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جب مرغ کی بانگ سنو تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کیا کرو، کیونکہ اس نے فرشتے کو دیکھا ہے اور جب گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔“
(صحیح البخاری 3303)
سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوامی مفاد میں زمین لینا ریاست کا اختیار ہے،حکومت جائیداد کے مالک کی مرضی کے بغیر بھی جائیداد زبردستی لے سکتی ہے لیکن یہ حکومتی اختیار مطلق نہیں ،حکومت کے اس طاقت ور اختیار اور بنیادی حقوق کے مابین توازن رکھنے کیلئے آئین کا آرٹیکل 23اور 24اسے ریگولیٹ کرتا ہے ،جائیداد کے مالک کو سونے کے بدلے سونا دیا جائے نہ کہ سونے کے بدلے تانبا تھما دیا جائے،زمین کی قیمت کا تعین صرف سرکاری ریٹ سے نہیں بلکہ مارکیٹ ویلیو، ممکنہ استعمال اور مستقبل کی ترقی کو سامنے رکھ کر کیا جانا چاہیے،اگر زمین کے حصول کے عمل میں تاخیر ہو تو اس دوران قیمتوں میں اضافے اور افراطِ زر کو بھی معاوضہ طے کرتے وقت مدنظر رکھا جائے۔فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“.
(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
پلوشہ خان صاحبہ واقعی شیرنی ہیں، لگی لپٹی نہیں رکھتیں، نہ ڈرتی ورتی ہیں۔
ٹیلی کام بل معاملے کا ملبہ سینیٹر شیری رحمان صاحبہ پر بھی ڈال دیا کہ ان کی طرف سے بھی گو ہیڈ تھا بل پاس کروانے کا۔۔
اس کے بعد کم از کم اس بل کو ن لیگ، وزارت یا وزیر آئی ٹی کی سازش قرار دینے کا جواز باقی نہیں رہتا کہ یہ اچانک بل سامنے آیا اور کسی کو کچھ بتایا نہیں گیا۔۔
یہ پارلیمانی پراسس چھ ماہ سے زیادہ جاری رہا اور تمام سیاسی جماعتیں بشمول پیپلز پارٹی اس کا حصہ تھیں۔ اگر کوئی جھول رہ گیا تو ذمہ دار سب ہیں۔ ۔ سیاست کرنے کی بجائے اس غلطی کو درست کریں اور آگے بڑھیں۔۔ ورنہ قانون سازی میں کارکردگی سب کی ہی ماشاءاللہ ہے۔۔
بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بہترین وقت ہے کہ اپنی ہُرامن قوم کے طور پہ شناخت منوائیں ۔ تقریبات منعقد کریں۔ امن مارچ کریں۔ لوگوں کو پھول پیش کرنے کی تحریک چلائیں۔
اٹھیں ۔ اپنی منفرد شناخت بنانے کے ایسے مواقع کم ہی ملتے ہیں۔
پاکستان ہمیں پڑھا رہا ہے اور بڑا کر رہا ہے، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ جس کے پاس 25 لاکھ کا M4 ہتھیار ہے وہ محرومیوں اور مظلومیت کی بات کرتا ہے۔ یہ محرومی نہیں بلکہ مراعات اور مغروریت ہے۔ 125 کی بائیک پر گھومنے والے عام نوجوانوں کو “حقوق” کے نام پر گمراہ کیا جا رہا ہے۔ صمد گورگیج نے جو سچ کہا ہے، وہ ہر بالوچستان کے نوجوان تک پہنچنا چاہیے۔
#balochistanenergyrevolution
Prime Minister Shehbaz Sharif welcomes the Islamabad MoU as a historic diplomatic breakthrough for peace and regional stability.
“May this Memorandum of Understanding serve as an enduring foundation for greater understanding, mutual respect and shared prosperity.”
~PM Shehbaz Sharif
Islamabad :18 June 2026.
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pezeshkian.
ایران جنگ پاکستان نے ہی بند کرائی
جس وقت ایران جنگ شروع ہوئی مخصوص عناصر اور پی ٹی آئی نے پاکستان میں آگ بھڑکا دی کراچی میں امریکی ایمبیسی پر حملہ کیا دہشت گرد علامہ ناصر عباس اور جواد نقوی جیسے شر پسندوں نے گلگت سکردو میں آگ بھڑکا دی فوجی زندہ جلائے اقوام متحدہ آغا خان کے دفاتر نذر آتش کیے اور الزام لگایا کہ فیلڈ مارشل ایران کا سودا کر آئے اور اسرائیل تسلیم کرنے کی بنیاد رکھ آئے اور پاکستان نے ایران کا سودا کر دیا ہے مگر وقت نے ثابت کیا اس جنگ میں دنیا میں ایک ملک نے ایران کا ساتھ دیا اور جنگ بند کرائی وہ ملک پاکستان ہے
ہم نے تو اس وقت بھی کہا کہ پاکستان کبھی ایران کے خلاف نہی جائے گا اس پر گالیاں کھائیں مگر آپ ریکارڈ نکال کر چیک کر لیں جو لکھتے رہے وہ سچ ثابت ہوا پاکستان نے ایران کو بچایا ہے
نظر بد کی عام علامتیں یہ ہیں روزانہ ایک مخصوص ٹائم پر سر میں درد ہونا پٹھوں میں کھنچاؤ نا نظر کا دھندلا پن اور چکر انا دل گھبرانا بے چینی ہونا اچانک طبیعت کا خراب ہو جانا بغیر کسی وجہ کے، جسم میں سستی اور تھکن رہنا، کام میں دل نہ لگنا، بنا بات کے چڑچڑاپن اور غصہ آنا، کاروبار یا نوکری میں اچانک رکاوٹ آ جانا، بنا وجہ چیزوں کا ٹوٹنا یا نقصان ہونا، بچے کا اچانک رونا شروع کر دینا اور چپ نہ ہونا، کھانے پینے کے باوجود وزن کا گرنا، نیند کا اڑ جانا یا بہت زیادہ آنا، اور عبادت میں دل کا بوجھل ہو جانا۔
صبح شام معوذتین یعنی سورۃ الفلق اور سورۃ الناس، آیت الکرسی اور سورۃ البقرہ کی آخری 2 آیات پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ نظر بد حق ہے۔ پانی پر دم کر کے پی لیں اور غسل کر لیں۔ صدقہ دیں اور اللہ سے حفاظت مانگیں۔
مٹی کے برتن اور کاریگر :
ختم ہوتا ہوا فن ☕
مٹی کے برتن بنتے دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے۔
مگر افسوس یہ آرٹ اب بہت محدود اور معدوم ہوتا چلا گیا ہے۔
کمہار ، کس محنت سے گیلی مٹی کو گوندھ کر چاک پر رکھتا ہے۔
چاک گھومتا ہے اور اس کے ہاتھ کے جادو سے چند لمحوں میں جو چاہتا ہے بنا لیتا ہے ۔ پھر دھوپ میں سکھا کر آگ کی بھٹی میں پکایا جاتا ہے۔ یہی آگ مٹی کو پکا "کُلہڑ" بناتی ہے۔
آج پلاسٹک کے برتنوں نے کمہار کا چاک روک دیا۔ جو ہاتھ مٹی کو زندگی دیتے تھے وہ اب خالی ہیں۔ مٹی کے کپ میں چائے لسی پانی ،کھانے کا جو سوندھا ذائقہ ہے وہ اور کہیں نہیں۔
یہ صرف برتن نہیں، ہماری مٹی، ہماری ثقافت ہے۔ اسے بچانا ہم سب کا کام ہے۔ موقع ملے تو کُلہڑ میں چائے ضرور پیجیے۔
آپ نے آخری بار مٹی کے بتوں میں کب کھایا پیا تھا؟
کیا آپ کے نزدیک آج بھی کوئ کمہار اپنے فن کے ساتھ موجود ہے ؟
#مٹی_کے_کپ #کلہڑ #پاکستانی_فن #DesiChai #Pottery #Handmade #reels #reelsinstagram
رحیم یار خان سے گندم
ساہیوال اوکاڑہ سے آلو و مکئ
سرگودھا سے کینو
سیالکوٹ گجرانوالہ سے انجنئرنگ
کے شعبے ایک ایک سو فریش گریجوایٹ بچوں کو سرکاری سرپرسی میں برآمدات کی تربیت دے کر کاروبار پر لگایا جائے۔
اگر ان میں بیس فیصد بھی چل گئے تو برآمدات کا مسئلہ حل و جائے گا۔
آئیڈیا سر جی