مولانا فضل الرحمن صاحب کو رابطہ عالم اسلامی کی مرکزی قیادت میں شامل کر لیا گیا جس کی ترتیب یہ ہے
مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز آل شیخ(رئیس)
شیخ محمد بن عبدالکریم السیسی(امین ا��عام)
مولانا فضل الرحمن(سینئر رکن)
عبداللہ بن عبدالمحسن الترکی(سینئر رکن)
امام کعبه شیخ عبدالرحمن السدیس(سینئر رکن)
محمد مختار جمعه مبروک(سینئر رکن)
علی ارباش(سینئر رکن)
الی آخرہ
فلسطینی دنیا کی مظلوم ترین اقوام میں سے ہیں جن کو بدترین وحشیانہ اسرائیلی مظالم سہتے ہوۓ پون صدی ہونے کو ہے۔ ظلم و دہشت گردی کے شکنجوں میں کسے اپنے عورتوں مردوں اور معصوم بچوں کو بچانے اور بیت المقدس کو اسرائیلی غاصبانہ قبضے سے نکالنے کی حماس کی اس حالیہ کاوش کی پوری امت مسلمہ کو بلا تفریق تائید کرنی چاہیے۔ افسوس کے اس حوالے سے عالم اسلام کے حکمران کوئی دو ٹوک جرأتمندانہ موقف اپناتے نظر نہیں آ رہے۔
ہمارے ملک کے بعض نام نہاد لبرل صحافی اس قضیے کو ایمان کی آنکھ سے دیکھنے اور مسلمان کے دل و دماغ سے سمجھنے کی بجاۓ مغربی نقطہ نظر کی دھول اڑا رہے ہیں۔اپنے نوجوانوں اور بچوں کو مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی اہمیت بتائیے اور پورا قضیہ سمجھائیے تاکہ ہمارے دل پوری امت کے ساتھ اکھٹے دھڑکتے رہیں۔
@KashifBinMasood @SajidFb یہی سب کچھ طالبان سے بھی کہا گیا تھا کہ امریکا سپر پاور ہے اس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا، تب مشرف جیسے آمر بھی بزدل بن گئے تھے، دو عشروں بعد امریک�� افغانستان سے دم دبا کر بھاگ گیا؛ ان شاء اللہ العزیز اسرائیل کا دجود ایک نہ ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا
مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی،پیچھے سے ایک شخص آ رہا تھا اس نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئےاور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
اس آدمی نے چابی اٹھائی اوردرخت پر لٹکا کرمزار کےاندرچلا گیا
پیچھے سے آنے والے شخص نےدیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کرمزار کےاندر جایا جاتاہے
اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزارمیں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہے.
درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔
رواں صدی کی سب سے بڑی قدرتی آفت، #لیبیا کے ساحلی شہر #درنه میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 11000 سے تجاوز کر گئی، 10 ہزار افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کے متعلق خدشہ ہے کہ وہ سمندری لہروں کے ساتھ ہی سمندر میں بہہ گئے ہیں، سیلاب نے پورے شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا
آغا شورش کشمیری ؒ ، علامہ محمود احمد رضوی ؒ ، مولانا محمد اجمل خان ؒ ، اور علامہ احسان الہی ؒ فرمایا کرتے تھے کہ اے اللہ تیری ادا پر قربان جائیں کہ تو نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمدﷺ کی ختم نبوت کے تحفظ کا فیصلہ کسی چوک اور چوراہے میں نہیں کرا��ا بلکہ پارلیمنٹ میں کروایا