@SaifSolicitor@amnazamirtalks He withdrew and spent money which didn't belong to him. Later he acknowledged his dishonesty and issued a check in favour of bank.
S. 406 has a very wide scope.
@hmastersab@mbilalghauri اس کاغذ کے ٹکڑے کے پیچھے حکومت ضامن ہوتی ہے۔ اگر وہ کرنسی ڈوبتی ہے تو وہ حکومت اس سے پہلے ڈوبتی ہے۔
کرپٹو کے ڈوبنے سے تو صرف انوسٹر ڈوبے گا۔ اب بٹکوائن کے پیچھے کیا سیکیورٹی ہے ؟
@Junaid_Sahi In case of Atta:
1. Bumper crops
2. Imported wheat
3. Govt restrictions
(Wheat in 2019 was 10000Rs/100 kg and diesel was 100/L Now 8700Rs/100Kg diesel 310/L. Fertilizer and pesticides are expensive too)
Farmers are suffering in this regime. And there will be consequences.
@RanaSikandarH رانا صاحب ہمارے علاقے کے کئی سرکاری سکول کی عمارتیں خطرناک ہو چکی ہیں اور سکول کے ہیڈ صاحبان کئی بار اعلی افسران کو مطلع کر چکے ہیں لیکن سرزنش کی جاتی ہے کہ اپنے سکول کی عمارت کو خطرناک کیوں کہتے ہو اور افسران کو کیوں لکھتے ہو۔
@FaizullahSwati یہ شاید بارش کے فوراً بعد کی فوٹو ہے، شاید کوئی سڑک بیٹھ گئی ہے
اصل بات یہ ہے کہ حکومت پنجاب نے کتنے دنوں کے اندر یہ سڑک ٹھیک کی ہو گی ؟؟؟