Freezing raspberries Frozen876318. Aimless wandering through the streets helps relieve the pressure of a fast-paced lifestyle. Walking casually and without restraint allows people to completely escape life's tensions. 🌛
🌍 کیا پاکستان دنیا کی نئی سفارتی طاقت بن رہا ہے؟
گزشتہ چند ہفتوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھی۔ ماہرین کو خدشہ تھا کہ اگر یہ تنازع مزید بڑھتا تو نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ عالمی معیشت بھی شدید متاثر ہو سکتی تھی۔
بجلی بلوں پر سبسڈی والی ویبسائٹ ہی کریش ہو گئی۔ عجیب ڈرامے ہو رہے ۔ جب آپ کے پاس پورا ریکارڈ ہے ہر میٹر کا تو پھر یہ اپلائی اپلائی کیوں کھیلا جا رہا؟
#electricity#tarrif#pakistan#pitc
According to Reuters, the deployment is fully combat-ready, with Pakistani personnel operating Saudi-funded equipment. Reports also suggest the agreement could allow the force to expand to as many as 80,000 troops if required.
Pakistan has reportedly deployed around 8,000 troops, JF-17 fighter jets, drones, and Chinese HQ-9 air defence systems to Saudi Arabia under a confidential mutual defence agreement amid the Iran conflict. 1/2
@MSamiUllah_786 اردو زبان تو ہے ہی مختلف زبانوں کا مجموعہ۔ اس میں انگریزی ، فارسی، ہندی، عربی کو مکس کیا ہوا ہے تو کیا فرق پڑتا ہے ایک لفظ اور ڈال دیا۔ اصل مقصد تو ڈ کیسے استعمال ہوتا سمجھانا ہے۔
@AzazSyed یہ خاتمہ سیلری میں ایڈ ہو گا۔ سیلری بھی بڑھے گی اور بجلی پھر بھی فری چلے گی۔ ڈبل مزا ہو گا میری جان۔ پیٹی بھائی ایک دوسرے کا خیال نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔
پاکستانیو اگر آپ خود کو بدنام کرنے والے بھارت کی یہ اصلیت دنیا سے شئیر نہیں کر سکتے تو سوشل میڈیا چھوڑ دیں!
بھارت کا 2022 کا ڈیٹا بتاتا کہ بھارت میں ہر روز کم سے کم 86 اور ہر سال کم سے کم 30 ہزار خواتین کا ر*پ کیا جاتا تین سال میں یہ تعداد سو فیصد بڑھ چکی ہے 99.1 فیصد کیسز میں ر*پ شدہ خواتین کو انصاف نہیں ملتا ہر بارہ منٹ میں ایک دلت ہندو خاتون کا اونچی ذات کے ہندوؤں کی جانب سے ر*پ کیا جاتا بھارتی فوج میں بھارتی فوجی افسران فوجی خواتین کا ر*پ کرتے سپین سے آنے والی خاتون سیاح کا گینگ ر*پ کر کے اسکو قتل کیا گیا غیر ملکی سیاح خواتین کو شدید ہراساں کیا جاتا
بھارت میں نہ عورت محفوظ ہے نہ اقلیت ۔ اسلئے بھارت نہ جائیں بلکہ پاکستان آئیں جہاں مہمان کو اپنی عزت سمجھا جاتا #Pakistan #India
Latest statement by Trump on Iran:
Iranians are capable fighters, they are very tough people.
The enemy is strong, not so strong like they were about a month ago.
They are not too strong at all right now.