آہ ! پشاور کے نامور شاعر، محقق اور استاد پروفیسر ڈاکٹر نذیر تبسم بھی اس دنیا فانی سے چل دئیے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بقول نذیر تبسم
تبسم یہ میرا ایمان ہے جب تک حریفوں کا
قدوقامت نہ ہو تو دشمنی اچھی نہیں لگتی
@Hestia2007@RShahzaddk ان افسروں کا بس ہی ان غریبوں کے اوپر چلتا ہے. کھبی کسی امیر کے ہوٹل یا تجاوزات کو ہاتھ لگا کر دکھائیں.
افسر مسئلہ کا حل ڈھونڈتا ہے.. بدمعاشی نہیں کرتا.