راولپنڈی میں انتظامیہ کو ہٹانے کے پیچھے ایک قبضہ کہانی بھی ھے جس میں ایک بھائی نے اپنے دوسرے بھائی کو اغواء کر کے تین سال قید رکھا اس پر ایف آئی آر درج ھوئی تو پولیس نے رہا کر دیا اس کے پیچھے ایک مقامی سیاستدان ھے اور کچھ پولیس آفیسر اسکے میں ساتھ دے رہے تھے
"تیرہ سال کی میری چھوٹی بیٹی ، جس نے ابھی ابھی گریجویشن مکمل کیا تھا ، مجھے یاد ہے ملنے آتی تھی۔...."
تیرہ سال عمر اور گریجویشن ؟؟؟🤔
دو جماعت پڑھ لیتی تو یہ دن نہیں دیکھنے پڑتے 😆😁😅"
جس دن اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا کہ مریم نواز کے پیچ ٹائٹ کر نے ہیں، تو جہاز تو ایک طرف رہ گیا۔ مریم نواز جو یہ چھوٹی موٹی چیزوں کے فیتے کاٹتی پھرتی ہیں اور اپنی ذاتی تشہیر پر جو پیسے خرچ کرتی ہیں، اور جو مختلف فنکشنز ہوتے ہیں، ان کا کچا چٹھا کھل گیا تو لگ پتہ چل جائے گا۔
#بم#شیل#نیوز
پاکستان کے انتہای حساس و قیمتی ایریا ڈپلومیٹک انکلیو (ریڈ زون) میں کرپٹ حکمرانوں و اشرافیہ کے مابین مبینہ گٹھ جوڑ کا ایک اور نتیجہ برآمد
ریڈ زون میں واقع اربوں روپے کے ایک اور پلاٹ پر غیر قانونی طور پر Costa Coffee نامی کیفے تعمیر کردیا گیا
زرائع مطابق یہ پلاٹ Gerry’s Visa کے Public Relations General Manager and General Manager for Gerry's FedEx/Visa محمد ناصر نے حاصل کیا ہے اور اس پر Costa Coffee نامی کیفے تعمیر کر دیا
اس ضمن میں جب راقم نے محمد ناصر سے ان کے واٹس ایپ پر انکا مؤقف جاننے لیے انہیں سوالنامہ بھیجا کہ آپ نے کس قانون کے تحت اسلام آباد پولیس کے سکیورٹی ڈویژن افسران/ملازمین کے دفاتر/بیرکس لیے مختص اربوں روپے مالیت کے پلاٹ پر Costa Coffee تعمیر کیا
اس پر محمد ناصر نے دو روز بعد کال کی اور اپنا مؤقف دیتے ہوئے کہا اسرار صاحب میں تو بہت مسکین سا آدمی ہوں گاؤں آیا ہوں شادی پر۔ اللہ آپکی زبان مبارک کرے کاش میرے جیسا بندہ اس پلاٹ/کیفے کا مالک بن جائے
انہوں نے کہا میرا اس پلاٹ/Costa Coffee سے کوئی تعلق نہ ہے اور نہ ہی میں اسکا مالک ہوں
جب ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ Gerry’s Visa میں GM ہیں تو انہوں نے انکار کیا کہ انکا جیریز سے کوئی تعلق نہ ہے جبکہ جیریز کا مالک کوئی اور ہے
یہاں اس امر کا زکر ضروری ہے (جس کا ثبوت اس خبر ساتھ منسلک سکرین شاٹس میں موجود ہے) کہ محمد ناصر نے اپنے واٹس ایپ میں DP میں Gerry’s کا لوگو لگا رکھا تھا مگر اس رپورٹر سے بات چیت بعد انہوں نے یہ لوگو ہٹا کر کسی بزرگ کی تصویر بطور DP لگا دی
واضع رہے اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کے بیٹے حماس عباسی و بری امام کے متولی ہونے کے دعویدار راجہ سرفراز کے بھتیجے رانا حمزہ نے مبینہ طور پر Costa Coffee سے متصل ایک اور قیمتی پلاٹ پع غیر قانونی طور پر قبضہ کر کے Bonte Cafe تعمیر کر رکھا ہے
جبکہ ان پلاٹس ساتھ ایک تیسرا پلاٹ بھی راجہ سرفراز نے اسلام آباد کے ایک اور صحافی ہونے کے دعویدار شخص ساتھ ملکر ہڑپ کر رکھا ہے مگر حال ہی میں Bonte Cafe کا میڈیا میں شور مچنے پر انہوں نے اس پلاٹ پر تعمیر روک دی ہے
اندازہ کریں۔۔ سرکاری افسران 17 گریڈ سے اوپر کے پیٹرول فراڈ میں شامل اور کئی پمپس بھی اس میان شامل۔۔ پوری کہانی سن کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ کیا ہو رہا عوام کے ساتھ اس ملک میں!
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی پر کرپشن کے الزامات لگانے والے راولپنڈی کے شہری راجہ شیروز کے بھائی کو ان کے گھر سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا : "میں دوبارہ اپیل کرنا چاہوں گا آرمی چیف صاحب یہ شخص جس کا نام حنیف عباسی ہے اس نے ہمیں معاشی طور پر قتل کیا ، جس کے خلاف آواز اٹھائی تو مجھے مقدمات ، جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں ، آج اس شخص نے میرے گھر نامعلوم افراد بھیجے اور اس نے میرے بھائی کو اغوا کیا نامعلوم افراد کے ذریعے، حنیف عباسی الله کے عذاب سے ڈرو "
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میرا چاچو کو فقط یہ بولنا ھے کہ
لوگ ہمیں سپیشلی پوچھتے ہیں 73 ڈالرز فی بیرل پہ پٹرول کی قیمت 239 تھی، جبکہ ابھی 72 ڈالرز فی بیرل پہ قیمت 297 ہے... اسکا جواب ہے آپکے پاس؟؟
میرے پاس تو کوئی جواب نہیں ہوتا، اگر آپکے پاس کوئی جواب ھے تو پلیز مجھے بھی بتا دیں؟؟
"علی ڈار اصل BOSS" ہیں۔۔۔عمران شفقت 🤦♂️🤦♂️
اور تو اور انہوں نے فیصل کامران پر بھی الزام لگا دیا ہے
جبکہ
میاں داود کہہ رہے ہیں کے Boss کوئی سیاسی یا حکومتی شخص نہیں
عمران صاحب کل کو خبر جھوٹی نکلی تو معافی مانگیں گے یا آزادی صحافت کا جھنڈا لہرائیں گے؟
@SImranshafqat@alimdar82
کینیڈا کی عوام بھارتیوں کی غلاظت سے تنگ آ گئی!
بھارتیوں نے کینیڈین پارک کو بھارت سمجھ کر گندا کیا تو کینیڈین عورت نے انکو ذلیل کرتے ہوئے کہا " دفع ہو جاؤ یہ بھارت نہیں کینیڈا ہے ہم یہاں دھرتی ماں کو ایسے گندا نہیں کرتے"
بجٹ میں ٹیکس ریبیٹ ختم ہونے اور اٹھارہ فیصد ہونے کا پروپیگنڈہ کیا گیا اور مافیا نے بجٹ سے پہلے ہی سولر پلیٹوں اور لیتھیم بیٹریوں کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت آئی ایم ایف کو منانے میں کامیاب رہی کہ سولر آلات پر ٹیکس ریلیف/ ریبیٹ ختم نہ کیا جائے۔ بجٹ آیا، لاگو ہوا تو مارکیٹ پچھلی صورتحال پر آ گئی ۔۔۔ مگر یہاں عوام مافیا کا ہے۔ یہ درست قیمتیں واپس ہوئیں مگر جنہوں نے پروپیگنڈے اور جھوٹ کی آڑ میں ڈیڑھ دو ماہ لوٹ مار کی کیا ان کو پکڑنا ضروری نہیں؟ میرا حکومت سے مطالبہ ہے کہ سولر کے ساتھ ساتھ ایل پی جی کی مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کو پکڑا جائے، انہیں سرعام چھتر مارے جائیں اور اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ ایل پی جی ہو یا سبزیاں یہ کنٹرول ریٹ پر فروخت ہوں ۔۔۔ ایک سیاسی حکومت کو چاہیئے کہ جس ضلعے میں یہ نہ ہو اس ضلعے کے ڈپٹی کمشنر اور اس صوبے کے چیف سیکرٹری کی اے سی آر نیگیٹیو کی جائے، گریڈز میں تنزلی کی جائے کہ اگر وہ گورننس ہی نہیں رکھ سکتے تو عہدے اور گریڈز کیوں رکھتے ہیں؟ یہ ناجائز منافع خوری اور لوٹ مار سب کچھ انتظامیہ کی ملی بھگت کے بغیر ممکن ہی نہیں !!!