I started my Professional life in textile field. I have worked USA bass laison office as a QA Manager. Also i have worked third party inspection company HQTS
ڈی سی صاحب ٹرانسپورٹ مافیا کب تک عوام کو لوٹتی رہے گی
تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود ابھی تک پبلک ٹرانسپورٹ والے پرانا کرایہ ہی لے رہے ہیں
جو کہ عوام کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے فوری طور پہ پرانے کرایوں پر لائے جائیں
"تیرہ سال کی میری چھوٹی بیٹی ، جس نے ابھی ابھی گریجویشن مکمل کیا تھا ، مجھے یاد ہے ملنے آتی تھی۔...."
تیرہ سال عمر اور گریجویشن ؟؟؟🤔
دو جماعت پڑھ لیتی تو یہ دن نہیں دیکھنے پڑتے 😆😁😅"
پیٹرول 1روپے 97 پیسہ سستا! اسے بھیک کہیں یا ریلیف کہیں
عوام پریشان !
عوام کو بھیک نہیں ریلیف چاہیے
پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرو
شہباز شریف صاحب کب تک ان ظالم ائل کمپنیوں کی بلیک میلنگ میں آکر ان کو نوازتے رہو گے ؟؟؟
#jamateislamipakistan#Pakistan#TandoAllahyar#politics
جماعت اسلامی ضلع ٹنڈوالہیار کا اعلان
بدترین لوڈ شیڈنگ، اور بلنک اور مہنگی بجلی کے خلاف
ٹنڈوالہیار کے 20 سے زائد مقامات پر
تحصیل چمبر کے 10 سے زائد مقامات پر
تحصیل جھنڈومری کے 10 سے زائد مقامات پر
احتجاج
3 جولائی 2026
بروز جمعہ المبارک
محمد اصف یاسین
امیر جماعت اسلامی ضلع
دریا میں شرارت کا انجام گاڑی بھی ہاتھ سے گئی اور اخری وقت میں مقامی لوگوں نے جان بچا لی
30 جون 2026 ,ناران ڈرائیور کی شرارت کی وجہ سے دریاۓ کنہار میں بہہ جانے والی Revo
https://t.co/ZlyCXqpy0q
30 جون 2026 ,ناران ڈرائیور کی شرارت کی وجہ سے دریاۓ کنہار میں بہہ جانے والی Revo گاڑی کے سواریوں کو آخری لمحات میں ریسکیو کیا جارھا۔ چند سیکنڈ تاخیر ہوتی تو کیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
اسے مہنگے داموں غریب عوام پر تھوپ رہے ہیں۔
ایک طرف کسان کی محنت، دوسری طرف عوام کا استحصال — درمیان میں صرف چند مفاد پرستوں کا ناجائز منافع۔
یہ مہنگائی نہیں، نظام کی ناکامی اور ظلم ہے۔
جماعت اسلامی ٹنڈوالہیار
اٹے کی مہنگائی: ایک افسوسناک کہانی
کسان سے 3,200 روپے فی من خریدی گئی گندم کا اٹا آج ساڑھے پانچ ہزار روپے فی من بکنے لگا ہے۔
حکومتی اور پاسکو کے گودام، جو عوام کی خدمت کے لیے تھے، اب لوٹ مار کے مراکز بن چکے ہیں۔ وہی لوگ جو کسانوں سے سستی گندم لیتے ہیں،
📢 اہم اعلان
جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر محترم کاشف سعید شیخ صاحب کی اپیل پر جماعتِ اسلامی ضلع ٹنڈو الہ یار کے زیرِ اہتمام 3 جولائی، بروز جمعہ ضلع بھر میں پانچ سے زائد مقامات پر بدترین لوڈشیڈنگ، ناجائز بجلی کے بھاری بلوں اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا "کشمیر کی صورتحال پر جماعت اسلامی کا موقف اور کردار" کے موضوع پر اہم انٹرویو
آج رات 10:03 بجے، gnn نیوز پر
پروگرام NEWS EDGE میں فریحہ ادریس کے ساتھ ضرور دیکھیں۔
ضمیر جھنجوڑ دینے والی یہ 2 منٹ کی گفتگو سنیے 😳چھوٹے دکانداروں کا مریم نواز کی پیرا فورس نے جینا حرام کر دیا ہے😓ساری قانون سازی غریبوں کے لیے ہے؟🫡🔥
#PMLN#politics#Pakistan#JasaratDigital
https://t.co/rwK4X1Be09
Jamaat-e-Islami presents its politics as being guided by principles, public service, and national responsibility rather than the pursuit of power or political expediency.
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
عالمی مارکیٹ تیل سستا ہونے کے باوجود عوام ریلیف سے محروم۔
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی
Kashmir Needs Peace
Petrol leavy
Petrol Price
#fixpetrolrate#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے صوبائی صدور ملاکنڈ ڈویژن سے ہیں، تینوں اسمبلیوں میں موجود ہیں ، مگر ، مگر ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نافذ ہو گیا۔ تینوں زمہ دار ہیں۔
عنایت اللہ خان
سابق سینئر صوبائی وزیر ، امیر جماعت اسلامی خیبر پختو نخوا شمالی
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔